وَ الَّذِیۡنَ یَسۡعَوۡنَ فِیۡۤ اٰیٰتِنَا مُعٰجِزِیۡنَ اُولٰٓئِکَ فِی الۡعَذَابِ مُحۡضَرُوۡنَ ﴿۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | یَسۡعَوۡنَ | فِیۡۤ اٰیٰتِنَا | مُعٰجِزِیۡنَ | اُولٰٓئِکَ | فِی الۡعَذَابِ | مُحۡضَرُوۡنَ |
| اور وہ جو | کوشش کرتے ہیں | ہماری آیات میں | اس حال میں کہ عاجز کرنے والے ہیں | یہی لوگ ہیں | عذاب میں | حاضر کیے گئے |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| وَالَّذِیۡنَ | یَسۡعَوۡنَ | فِیۡۤ اٰیٰتِنَا | مُعٰجِزِیۡنَ | اُولٰٓئِکَ | فِی الۡعَذَابِ | مُحۡضَرُوۡنَ |
| اور جو لوگ | کوشش کر رہے ہیں | ہماری آیات میں | نیچا دکھانے والے | وہی لوگ | عذاب میں | حاضر کیے جانے والے ہیں |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| وَالَّذِيْنَ | يَسْعَوْنَ | فِيْٓ اٰيٰتِنَا | مُعٰجِزِيْنَ | اُولٰٓئِكَ | فِي الْعَذَابِ | مُحْضَرُوْنَ |
| اور جو لوگ | کوشش کرتے ہیں | ہماری آیتوں میں | عاجزی کرنے (ہرانے) والے | یہی لوگ | عذاب میں | حاضر کیے جائیں گے |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | وَالَّذِينَ | And those who |
| 2 | يَسْعَوْنَ | strive |
| 3 | فِي | against |
| 4 | آيَاتِنَا | Our Verses |
| 5 | مُعَاجِزِينَ | (to) cause failure |
| 6 | أُولَئِكَ | those |
| 7 | فِي | into |
| 8 | الْعَذَابِ | the punishment |
| 9 | مُحْضَرُونَ | (will be) brought |