لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 35

وَ قَالُوۡا نَحۡنُ اَکۡثَرُ اَمۡوَالًا وَّ اَوۡلَادًا ۙ وَّ مَا نَحۡنُ بِمُعَذَّبِیۡنَ ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡانَحۡنُاَکۡثَرُاَمۡوَالًاوَّاَوۡلَادًاوَّمَانَحۡنُبِمُعَذَّبِیۡنَ
اور انہوں نے کہاہمزیادہ ہیںمال میںاور اولاد میںاور نہیںہمعذاب دیے جانے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡانَحۡنُاَکۡثَرُاَمۡوَالًاوَّاَوۡلَادًاوَّمَانَحۡنُبِمُعَذَّبِیۡنَ
اور انہوں نے کہاہمزیادہ ہیںمال میںاور اولاد میںاورہر گز نہیںہمہرگز عذاب دیے جانے والے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْانَحْنُاَكْثَرُاَمْوَالًاوَّاَوْلَادًا ۙوَّمَانَحْنُبِمُعَذَّبِيْنَ
اور انہوں نے کہاہمزیادہمال میںاور اولاد میںاور نہیںہمعذاب دیئے جانے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they say
2نَحْنُWe
3أَكْثَرُ(have) more
4أَمْوَالًاwealth
5وَأَوْلَادًاand children
6وَمَاand not
7نَحْنُwe
8بِمُعَذَّبِينَwill be punished