قُلۡ اَرُوۡنِیَ الَّذِیۡنَ اَلۡحَقۡتُمۡ بِہٖ شُرَکَآءَ کَلَّا ؕ بَلۡ ہُوَ اللّٰہُ الۡعَزِیۡزُ الۡحَکِیۡمُ ﴿۲۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَرُوۡنِیَالَّذِیۡنَاَلۡحَقۡتُمۡبِہٖشُرَکَآءَکَلَّابَلۡہُوَاللّٰہُالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
کہہ دیجئےدکھاؤ مجھےوہ جنہیںملا دیا تم نےساتھ اس کےشریک(بنا کر)ہر گز نہیںبلکہوہی ہےاللہبہت زبردستخوب حکمت والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡاَرُوۡنِیَالَّذِیۡنَاَلۡحَقۡتُمۡبِہٖشُرَکَآءَکَلَّابَلۡہُوَاللّٰہُالۡعَزِیۡزُالۡحَکِیۡمُ
آپ کہہ دیںدکھاؤ مجھےجن کوتم نے ملایا ہےاس کے ساتھشریکہرگز نہیںبلکہوہاللہ تعالیٰسب پر غالبکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْاَرُوْنِيَالَّذِيْنَاَلْحَقْتُمْبِهٖشُرَكَآءَكَلَّا ۭبَلْهُوَ اللّٰهُالْعَزِيْزُالْحَكِيْمُ
فرمادیںمجھے دکھاؤوہ جنہیںتم نے ساتھ ملا دیا ہےاس کے ساتھشریکہرگز نہیںبلکہوہ اللہغالبحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2أَرُونِيَShow me
3الَّذِينَthose whom
4أَلْحَقْتُمْyou have joined
5بِهِwith Him
6شُرَكَاءَ(as) partners
7كَلَّاBy no means!
8بَلْNay
9هُوَHe
10اللَّهُ(is) Allah
11الْعَزِيزُthe All-Mighty
12الْحَكِيمُthe All-Wise