لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 26

قُلۡ یَجۡمَعُ بَیۡنَنَا رَبُّنَا ثُمَّ یَفۡتَحُ بَیۡنَنَا بِالۡحَقِّ ؕ وَ ہُوَ الۡفَتَّاحُ الۡعَلِیۡمُ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیَجۡمَعُبَیۡنَنَارَبُّنَاثُمَّیَفۡتَحُبَیۡنَنَابِالۡحَقِّوَہُوَالۡفَتَّاحُالۡعَلِیۡمُ
کہہ دیجئےجمع کرے گاہمارے درمیانرب ہماراپھروہ فیصلہ کرے گاہمارے درمیانساتھ حق کےاور وہزبردست فیصلہ کرنے والا ہےخوب جاننے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیَجۡمَعُبَیۡنَنَارَبُّنَاثُمَّیَفۡتَحُبَیۡنَنَابِالۡحَقِّوَہُوَالۡفَتَّاحُالۡعَلِیۡمُ
آپ کہہ دیںجمع کرے گادرمیان ہمارےہمارا ربپھروہ فیصلہ کر ے گاہمارے درمیانبرحقاور وہخوب فیصلہ کر نے والا ہےسب کچھ جاننے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْيَجْمَعُبَيْنَنَارَبُّنَاثُمَّيَفْتَحُبَيْنَنَابِالْحَقِّ ۭوَهُوَالْفَتَّاحُالْعَلِيْمُ
فرما دیں آپوہ جمع کرے گاہم سب کوہمارا ربپھرفیصلہ کرے گاہمارے درمیانٹھیک ٹھیکاور وہفیصلہ کرنے والاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2يَجْمَعُWill gather
3بَيْنَنَاus together
4رَبُّنَاour Lord
5ثُمَّthen
6يَفْتَحُHe will judge
7بَيْنَنَاbetween us
8بِالْحَقِّin truth
9وَهُوَAnd He
10الْفَتَّاحُ(is) the Judge
11الْعَلِيمُthe All-Knowing