لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 23
وَ لَا تَنۡفَعُ الشَّفَاعَۃُ عِنۡدَہٗۤ اِلَّا لِمَنۡ اَذِنَ لَہٗ ؕ حَتّٰۤی اِذَا فُزِّعَ عَنۡ قُلُوۡبِہِمۡ قَالُوۡا مَاذَا ۙ قَالَ رَبُّکُمۡ ؕ قَالُوا الۡحَقَّ ۚ وَ ہُوَ الۡعَلِیُّ الۡکَبِیۡرُ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَاتَنۡفَعُالشَّفَاعَۃُعِنۡدَہٗۤاِلَّالِمَنۡاَذِنَلَہٗحَتّٰۤیاِذَافُزِّعَعَنۡ قُلُوۡبِہِمۡقَالُوۡامَاذَاقَالَرَبُّکُمۡقَالُواالۡحَقَّوَہُوَالۡعَلِیُّالۡکَبِیۡرُ
اور نہفائدہ دے گیسفارشاس کے پاسمگرجس کے لیےوہ اجازت دےاسےیہاں تک کہجبگھبراہٹ دور کی جائے گیان کے دلوں سےوہ کہیں گےکیا کچھفرمایاتمہارے رب نےوہ کہیں گےحقاور وہی ہےبہت بلندبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَا تَنۡفَعُالشَّفَاعَۃُعِنۡدَہٗۤاِلَّالِمَنۡاَذِنَلَہٗحَتّٰۤیاِذَافُزِّعَعَنۡ قُلُوۡبِہِمۡقَالُوۡامَاذَاقَالَرَبُّکُمۡقَالُواالۡحَقَّوَہُوَالۡعَلِیُّالۡکَبِیۡرُ
اور نہیں کام آئے گیسفارشاس کے پاسمگرجس کے لیےوہ اجازت دےاس کے لیےحتی ٰکہجبگھبراہٹ دور کی جاتی ہےان کے دلوں سےوہ کہتے ہیںکیا کچھفرمایا ہےتیرے رب نےوہ کہتے ہیںحقاور وہسب سے بلندبہت بڑا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَا تَنْفَعُالشَّفَاعَةُعِنْدَهٗٓاِلَّالِمَنْ اَذِنَلَهٗ ۭحَتّىٰٓاِذَافُزِّعَعَنْ قُلُوْبِهِمْقَالُوْامَاذَا ۙقَالَرَبُّكُمْ ۭقَالُواالْحَقَّ ۚوَهُوَالْعَلِيُّالْكَبِيْرُ
اور نفع نہیں دیتیشفاعتاس کے پاسسوائےجسے وہ اجازتے دےاس کویہاں تکجبدور کردی جاتی ہےان کے دلوں سےکہتے ہیںکیاکہاتمہارے رب نےوہ کہتے ہیںحقاور وہبلند مرتبہبزرگ قدر
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَاAnd not
2تَنْفَعُbenefits
3الشَّفَاعَةُthe intercession
4عِنْدَهُwith Him
5إِلَّاexcept
6لِمَنْfor (one) whom
7أَذِنَHe permits
8لَهُfor him
9حَتَّىUntil
10إِذَاwhen
11فُزِّعَfear is removed
12عَنْon
13قُلُوبِهِمْtheir hearts
14قَالُواthey will say
15مَاذَاWhat is that?
16قَالَhas said
17رَبُّكُمْyour Lord
18قَالُواThey will say
19الْحَقَّThe truth
20وَهُوَAnd He
21الْعَلِيُّ(is) the Most High
22الْكَبِيرُthe Most Great

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل