لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 22
قُلِ ادۡعُوا الَّذِیۡنَ زَعَمۡتُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ ۚ لَا یَمۡلِکُوۡنَ مِثۡقَالَ ذَرَّۃٍ فِی السَّمٰوٰتِ وَ لَا فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا لَہُمۡ فِیۡہِمَا مِنۡ شِرۡکٍ وَّ مَا لَہٗ مِنۡہُمۡ مِّنۡ ظَہِیۡرٍ ﴿۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلِادۡعُواالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِلَایَمۡلِکُوۡنَمِثۡقَالَذَرَّۃٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَافِی الۡاَرۡضِوَمَالَہُمۡفِیۡہِمَامِنۡ شِرۡکٍوَّمَالَہٗمِنۡہُمۡمِّنۡ ظَہِیۡرٍ
کہہ دیجیےپکاروان کو جنہیںسمجھتے ہو تم(معبود)سوائےاللہ کےنہیں وہ مالک ہو سکتےبرابرذرے کےآسمانوں میںاور نہزمین میںاور نہیںان کے لیےان دونوں میںکوئی حصہاور نہیںاس کے لیےان میں سےکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلِادۡعُواالَّذِیۡنَزَعَمۡتُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِلَایَمۡلِکُوۡنَمِثۡقَالَذَرَّۃٍفِی السَّمٰوٰتِوَلَا فِی الۡاَرۡضِوَمَالَہُمۡفِیۡہِمَامِنۡ شِرۡکٍوَّمَالَہٗمِنۡہُمۡمِّنۡ ظَہِیۡرٍ
آپ کہہ دیںپکاروجن کے بارے میںگمان کیا ہے تم نےسوائے اللہ کےنہیں وہ ملکیت رکھتےبرابرذرے کےآسمانوں میںاور نہ زمین میںاور نہ ہیان کے لیےان دونوں میںکوئی حصہ ہےاور نہ ہیاس کاان میں سےکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلِادْعُواالَّذِيْنَزَعَمْتُمْمِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ ۚلَا يَمْلِكُوْنَمِثْقَالَ ذَرَّةٍفِي السَّمٰوٰتِوَلَافِي الْاَرْضِوَمَالَهُمْفِيْهِمَا مِنْ شِرْكٍوَّمَا لَهٗمِنْهُمْمِّنْ ظَهِيْرٍ
فرمادیںپکاروان کو جنہیںگمان کرتے ہواللہ کے سواوہ مالک نہیں ہیںایک ذرہ کے برابرآسمانوں میںاور نہزمین میںاور نہینان کاان ( آسمان و زمین) میں کوئی ساجھااور نہیں اس (اللہ) کا)ان میں سےکوئی مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلِSay
2ادْعُواCall upon
3الَّذِينَthose whom
4زَعَمْتُمْyou claim
5مِنْfrom
6دُونِbesides
7اللَّهِAllah
8لَاNot
9يَمْلِكُونَthey possess
10مِثْقَالَ(the) weight
11ذَرَّةٍ(of) an atom
12فِيin
13السَّمَاوَاتِthe heavens
14وَلَاand not
15فِيin
16الْأَرْضِthe earth
17وَمَاand not
18لَهُمْfor them
19فِيهِمَاin both of them
20مِنْany
21شِرْكٍpartnership
22وَمَاand not
23لَهُfor Him
24مِنْهُمْfrom them
25مِنْany
26ظَهِيرٍsupporter

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل