لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 20

وَ لَقَدۡ صَدَّقَ عَلَیۡہِمۡ اِبۡلِیۡسُ ظَنَّہٗ فَاتَّبَعُوۡہُ اِلَّا فَرِیۡقًا مِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَ لَقَدۡصَدَّقَعَلَیۡہِمۡاِبۡلِیۡسُظَنَّہٗفَاتَّبَعُوۡہُاِلَّافَرِیۡقًامِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور البتہ تحقیقسچ کر دکھایاان پرابلیس نےگمان اپناتو انہوں نے پیروی کی اس کیسوائےایک گروہ کےمومنوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَ لَقَدۡصَدَّقَعَلَیۡہِمۡاِبۡلِیۡسُظَنَّہٗفَاتَّبَعُوۡہُاِلَّافَرِیۡقًامِّنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ
اور بلاشبہ یقیناًسچ کر دکھایاان پرابلیس نےاپنا گمانتو انہوں نے پیچھا کیاا س کاسوائےایک گروہ کےاہل ایمان کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَقَدْصَدَّقَعَلَيْهِمْاِبْلِيْسُظَنَّهٗفَاتَّبَعُوْهُاِلَّافَرِيْقًامِّنَالْمُؤْمِنِيْنَ
اور البتہسچ کر دکھایاان پرابلیساپنا گمانپس انہوں نے اس کی پیروی کیسوائےایک گروہسے۔ کامومن (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَقَدْAnd certainly
2صَدَّقَfound true
3عَلَيْهِمْabout them
4إِبْلِيسُIblis
5ظَنَّهُhis assumption
6فَاتَّبَعُوهُso they followed him
7إِلَّاexcept
8فَرِيقًاa group
9مِنَof
10الْمُؤْمِنِينَthe believers