لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 2
یَعۡلَمُ مَا یَلِجُ فِی الۡاَرۡضِ وَ مَا یَخۡرُجُ مِنۡہَا وَ مَا یَنۡزِلُ مِنَ السَّمَآءِ وَ مَا یَعۡرُجُ فِیۡہَا ؕ وَ ہُوَ الرَّحِیۡمُ الۡغَفُوۡرُ ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَایَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَایَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَایَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَالرَّحِیۡمُالۡغَفُوۡرُ
وہ جانتا ہےجو کچھداخل ہوتا ہےزمین میںاورجو کچھنکلتا ہےاس سےاور جو کچھاترتا ہےآسمان سےاور جو کچھچڑھتا ہےاس میںاور وہنہایت رحم کرنے والا ہےبہت بخشنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَعۡلَمُمَایَلِجُفِی الۡاَرۡضِوَمَایَخۡرُجُمِنۡہَاوَمَایَنۡزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَایَعۡرُجُفِیۡہَاوَہُوَالرَّحِیۡمُالۡغَفُوۡرُ
وہ جانتا ہےجو کچھداخل ہو تا ہےزمین میںاور جو کچھنکلتا ہےاس میں سےاور جو کچھاترتا ہےآسمان سےاور جو کچھچڑھتا ہےاس میںاور وہینہایت رحم والابے حد بخشنے والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَعْلَمُمَا يَلِجُفِي الْاَرْضِوَمَايَخْرُجُمِنْهَاوَمَايَنْزِلُمِنَ السَّمَآءِوَمَايَعْرُجُفِيْهَا ۭوَهُوَالرَّحِيْمُالْغَفُوْرُ
وہ جانتا ہےجو داخل ہوتا ہےزمین میںاور جونکلتا ہےاس سےاور جونازل ہوتا ہےآسمان سےاور جوچڑھتا ہےاس میںاور وہمہربانبخشنے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَعْلَمُHe knows
2مَاwhat
3يَلِجُpenetrates
4فِيin
5الْأَرْضِthe earth
6وَمَاand what
7يَخْرُجُcomes out
8مِنْهَاfrom it
9وَمَاand what
10يَنْزِلُdescends
11مِنَfrom
12السَّمَاءِthe heaven
13وَمَاand what
14يَعْرُجُascends
15فِيهَاtherein
16وَهُوَAnd He
17الرَّحِيمُ(is) the Most Merciful
18الْغَفُورُthe Oft-Forgiving

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل