لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 19
فَقَالُوۡا رَبَّنَا بٰعِدۡ بَیۡنَ اَسۡفَارِنَا وَ ظَلَمُوۡۤا اَنۡفُسَہُمۡ فَجَعَلۡنٰہُمۡ اَحَادِیۡثَ وَ مَزَّقۡنٰہُمۡ کُلَّ مُمَزَّقٍ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّکُلِّ صَبَّارٍ شَکُوۡرٍ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡارَبَّنَابٰعِدۡبَیۡنَاَسۡفَارِنَاوَظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَوَمَزَّقۡنٰہُمۡکُلَّمُمَزَّقٍاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
تو انہوں نے کہااے ہمارے ربدوری پیدا کردےدرمیانہمارے سفروں کےاور انہوں نے ظلم کیااپنی جانوں پرتو بنا دیا ہم نے انہیںباتیں/افسانےاور ریزہ ریزہ کر دیا ہم نے انہیںہر طرحریزہ ریزہ کرنایقیناًاس میںالبتہ نشانیاں ہیںواسطے ہربہت صبر کرنے والےبہت شکر گزار کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَقَالُوۡارَبَّنَابٰعِدۡبَیۡنَاَسۡفَارِنَاوَظَلَمُوۡۤااَنۡفُسَہُمۡفَجَعَلۡنٰہُمۡاَحَادِیۡثَوَمَزَّقۡنٰہُمۡکُلَّ مُمَزَّقٍاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّکُلِّصَبَّارٍشَکُوۡرٍ
تو انہوں نے کہااے ہمارے ربدور ی پیدا کر دےدرمیانہمارے سفروں کےاور ظلم کیاا نہوں نےخود ہی اپنے اوپرتو کر دیا ہم نے ان کوافسانہاور ہم نےٹکڑے ٹکڑے کر دیا ان کوہر طرح سے ٹکڑے ٹکڑے کر نابلاشبہاس میںیقیناًنشانیاں ہیںہربڑے صبر کر نے والےبڑے شکر کر نے والے کے لیے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَقَالُوْارَبَّنَابٰعِدْبَيْنَ اَسْفَارِنَاوَظَلَمُوْٓااَنْفُسَهُمْفَجَعَلْنٰهُمْاَحَادِيْثَوَمَزَّقْنٰهُمْكُلَّ مُمَزَّقٍ ۭاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّكُلِّ صَبَّارٍشَكُوْرٍ
وہ کہنے لگےاے ہمارے ربدوری پیدا کرےہمارے سفروں کے درمیاناور انہوں نے ظلم کیااپنی جانوں پرتو ہم نے بنادیا انہیںافسانےاور ہم نے انہیں پراگندہ کردیاپوری طرح پراگندہبیشکاس میںنشانیاںہر بڑے صبر کرنے والےشکر گزارے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَقَالُواBut they said
2رَبَّنَاOur Lord
3بَاعِدْlengthen (the distance)
4بَيْنَbetween
5أَسْفَارِنَاour journeys
6وَظَلَمُواAnd they wronged
7أَنْفُسَهُمْthemselves
8فَجَعَلْنَاهُمْso We made them
9أَحَادِيثَnarrations
10وَمَزَّقْنَاهُمْand We dispersed them
11كُلَّ(in) a total
12مُمَزَّقٍdispersion
13إِنَّIndeed
14فِيin
15ذَلِكَthat
16لَآيَاتٍsurely (are) Signs
17لِكُلِّfor everyone
18صَبَّارٍpatient
19شَكُورٍ(and) grateful

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل