لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ سبأ (34) — آیت 18
وَ جَعَلۡنَا بَیۡنَہُمۡ وَ بَیۡنَ الۡقُرَی الَّتِیۡ بٰرَکۡنَا فِیۡہَا قُرًی ظَاہِرَۃً وَّ قَدَّرۡنَا فِیۡہَا السَّیۡرَ ؕ سِیۡرُوۡا فِیۡہَا لَیَالِیَ وَ اَیَّامًا اٰمِنِیۡنَ ﴿۱۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَابَیۡنَہُمۡوَبَیۡنَالۡقُرَیالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاقُرًیظَاہِرَۃًوَّقَدَّرۡنَافِیۡہَاالسَّیۡرَسِیۡرُوۡافِیۡہَالَیَالِیَوَاَیَّامًااٰمِنِیۡنَ
اور بنائیں تھیں ہم نےدرمیان ان کےاور درمیانان بستیوں کےوہ جوبرکت دی ہم نےجن میںبستیاںظاہر/نمایاںاور اندازے پر رکھی ہم نےان میںمسافتچلو پھرواس میںراتوں کواور دنوں کوامن سے رہنے والے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَجَعَلۡنَابَیۡنَہُمۡوَبَیۡنَالۡقُرَیالَّتِیۡبٰرَکۡنَافِیۡہَاقُرًیظَاہِرَۃًوَّقَدَّرۡنَافِیۡہَاالسَّیۡرَسِیۡرُوۡافِیۡہَالَیَالِیَوَاَیَّامًااٰمِنِیۡنَ
اور کر دیا ہم نےان کے درمیاناوردرمیانبستیوں کےوہ جوبر کت عطا کی ہم نےان میںبستیاںنظر آنے والیاور اندازہ مقرر کیا ہم نےان میںچلنے کاچلتے پھرتے رہوان میںراتاور دنامن کے ساتھ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَجَعَلْنَابَيْنَهُمْوَبَيْنَالْقُرَىالَّتِيْبٰرَكْنَافِيْهَاقُرًىظَاهِرَةًوَّقَدَّرْنَافِيْهَا السَّيْرَسِيْرُوْافِيْهَالَيَالِيَوَاَيَّامًااٰمِنِيْنَ
اور ہم نے ( آباد) کردیےان کے درمیاناور درمیانبستیاںوہ جنہیںہم نے برکت دیاس میںبستیاںایک دوسرے سے متصلاور ہم نے منفرد کردیاان میں آمد و رفتتم چلو (پھرو)ان میںراتوںاور دنوںامن سے (ب خوف و خطر)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَجَعَلْنَاAnd We made
2بَيْنَهُمْbetween them
3وَبَيْنَand between
4الْقُرَىthe towns
5الَّتِيwhich
6بَارَكْنَاWe had blessed
7فِيهَاin it
8قُرًىtowns
9ظَاهِرَةًvisible
10وَقَدَّرْنَاAnd We determined
11فِيهَاbetween them
12السَّيْرَthe journey
13سِيرُواTravel
14فِيهَاbetween them
15لَيَالِيَ(by) night
16وَأَيَّامًاand (by) day
17آمِنِينَsafely

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل