لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 72

اِنَّا عَرَضۡنَا الۡاَمَانَۃَ عَلَی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ وَ الۡجِبَالِ فَاَبَیۡنَ اَنۡ یَّحۡمِلۡنَہَا وَ اَشۡفَقۡنَ مِنۡہَا وَ حَمَلَہَا الۡاِنۡسَانُ ؕ اِنَّہٗ کَانَ ظَلُوۡمًا جَہُوۡلًا ﴿ۙ۷۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاعَرَضۡنَاالۡاَمَانَۃَعَلَی السَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَالۡجِبَالِفَاَبَیۡنَاَنۡیَّحۡمِلۡنَہَاوَاَشۡفَقۡنَمِنۡہَاوَحَمَلَہَاالۡاِنۡسَانُاِنَّہٗکَانَظَلُوۡمًاجَہُوۡلًا
بےشک ہمپیش کیا ہم نےامانت کوآسمانوں پراور زمین پراور پہاڑوں پرتو انہوں نے انکار کردیاکہوہ اٹھائیں اسےاور وہ ڈر گئےاس سےاور اٹھا لیا اسےانسان نےبےشک وہہےبہت ظالمبہت جاہل
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّاعَرَضۡنَاالۡاَمَانَۃَعَلَیالسَّمٰوٰتِوَ الۡاَرۡضِوَالۡجِبَالِفَاَبَیۡنَاَنۡیَّحۡمِلۡنَہَاوَاَشۡفَقۡنَمِنۡہَاوَحَمَلَہَاالۡاِنۡسَانُاِنَّہٗکَانَظَلُوۡمًاجَہُوۡلًا
یقیناً ہم نےپیش کیاامانت کواوپرآسمانوں کےاور زمین کےاور پہاڑوں کےتو انہوں نے انکار کیایہ کہوہ اٹھائیں اس کواور وہ ڈر گئےاس سےاور اٹھالیا اسےانسان نےیقیناً وہ۔ (ہمیشہ سے) ہےبڑا ہی ظالمبہت جاہل
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّاعَرَضْنَاالْاَمَانَةَعَلَيالسَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِوَالْجِبَالِفَاَبَيْنَاَنْ يَّحْمِلْنَهَاوَاَشْفَقْنَمِنْهَاوَحَمَلَهَاالْاِنْسَانُ ۭاِنَّهٗكَانَظَلُوْمًاجَهُوْلًا
بیشک ہمہم نے پیش کیاامانتپرآسمان (جمع)اور زمیناور پہاڑتو انہوں نے انکار کیاکہ وہ اسے اٹھائیںاور وہ ڈر گئےاس سےاور اس اٹھا لیاانسان نےبیشک وہتھاظالمبڑا نادان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّاIndeed We
2عَرَضْنَا[We] offered
3الْأَمَانَةَthe Trust
4عَلَىto
5السَّمَاوَاتِthe heavens
6وَالْأَرْضِand the earth
7وَالْجِبَالِand the mountains
8فَأَبَيْنَbut they refused
9أَنْto
10يَحْمِلْنَهَاbear it
11وَأَشْفَقْنَand they feared
12مِنْهَاfrom it
13وَحَمَلَهَاbut bore it
14الْإِنْسَانُthe man
15إِنَّهُIndeed he
16كَانَwas
17ظَلُومًاunjust
18جَهُولًاignorant