لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 7
وَ اِذۡ اَخَذۡنَا مِنَ النَّبِیّٖنَ مِیۡثَاقَہُمۡ وَ مِنۡکَ وَ مِنۡ نُّوۡحٍ وَّ اِبۡرٰہِیۡمَ وَ مُوۡسٰی وَ عِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَ ۪ وَ اَخَذۡنَا مِنۡہُمۡ مِّیۡثَاقًا غَلِیۡظًا ۙ﴿۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذۡنَامِنَ النَّبِیّٖنَمِیۡثَاقَہُمۡوَمِنۡکَوَمِنۡ نُّوۡحٍوَّاِبۡرٰہِیۡمَوَمُوۡسٰیوَعِیۡسَی ابۡنِ مَرۡیَمَوَاَخَذۡنَامِنۡہُمۡمِّیۡثَاقًاغَلِیۡظًا
اور جبلیا ہم نےنبیوں سےپختہ عہد ان کااور آپ سےاور نوح سےاور ابراہیماور موسیٰاور عیسیٰ ابن مریم سےاور لیا ہم نےان سےعہدپختہ/پکا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذۡاَخَذۡنَامِنَ النَّبِیّٖنَمِیۡثَاقَہُمۡوَمِنۡکَوَمِنۡ نُّوۡحٍوَّاِبۡرٰہِیۡمَوَمُوۡسٰیوَعِیۡسَیابۡنِ مَرۡیَمَوَاَخَذۡنَامِنۡہُمۡمِّیۡثَاقًاغَلِیۡظًا
اور جبلیاہم نےنبیوں سےپختہ عہد ان کااور آپ سے بھیاور نوح سےاور ابراہیم سےاور موسیٰ سےاور عیسیٰابن مریم سےاور لیاہم نےان سےعہدنہایت ہی پختہ
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذْاَخَذْنَامِنَالنَّبِيّٖنَمِيْثَاقَهُمْوَمِنْكَوَمِنْ نُّوْحٍوَّاِبْرٰهِيْمَوَمُوْسٰىوَعِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ ۠وَاَخَذْنَامِنْهُمْمِّيْثَاقًاغَلِيْظًا
اور جبہم نے لیاسےنبیوںان کا عہداور تم سےاور نوح سےاور ابراہیماور موسیٰاور مریم کے بیٹے عیسیٰاور ہم نے لیاان سےعہدپختہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذْAnd when
2أَخَذْنَاWe took
3مِنَfrom
4النَّبِيِّينَthe Prophets
5مِيثَاقَهُمْtheir Covenant
6وَمِنْكَand from you
7وَمِنْand from
8نُوحٍNuh
9وَإِبْرَاهِيمَand Ibrahim
10وَمُوسَىand Musa
11وَعِيسَىand Isa
12ابْنِson
13مَرْيَمَ(of) Maryam
14وَأَخَذْنَاAnd We took
15مِنْهُمْfrom them
16مِيثَاقًاa covenant
17غَلِيظًاstrong

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل