لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 67

وَ قَالُوۡا رَبَّنَاۤ اِنَّاۤ اَطَعۡنَا سَادَتَنَا وَ کُبَرَآءَنَا فَاَضَلُّوۡنَا السَّبِیۡلَا ﴿۶۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡارَبَّنَاۤاِنَّاۤاَطَعۡنَاسَادَتَنَاوَکُبَرَآءَنَافَاَضَلُّوۡنَاالسَّبِیۡلَا
اور وہ کہیں گےاے ہمارے رببےشک ہماطاعت کی ہم نےاپنے سرداروں کیاور اپنے بڑوں کیتوا نہوں نے بھٹکا دیں ہمیںراستے سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَقَالُوۡارَبَّنَاۤاِنَّاۤاَطَعۡنَاسَادَتَنَاوَکُبَرَآءَنَافَاَضَلُّوۡنَاالسَّبِیۡلَا
اور کہیں گےاے ہمارے ربیقیناً ہم نےاطاعت کیاپنے سرداروں کیاور اپنے بڑوں کیچنانچہ انہوں نے گمراہ کر دیا ہمیںسیدھے راستے سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَقَالُوْارَبَّنَآاِنَّآاَطَعْنَاسَادَتَنَاوَكُبَرَآءَنَافَاَضَلُّوْنَاالسَّبِيْلَا
اور وہ کہیں گےاے ہمارے رببیشک ہمہم نے اطاعت کیاپنے سرداراور اپنے بڑوںتو انہوں نے بھٹکایا ہمیںراستہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَقَالُواAnd they will say
2رَبَّنَاOur Lord!
3إِنَّاIndeed we
4أَطَعْنَا[we] obeyed
5سَادَتَنَاour chiefs
6وَكُبَرَاءَنَاand our great men
7فَأَضَلُّونَاand they misled us
8السَّبِيلَا(from) the Way