لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 63

یَسۡـَٔلُکَ النَّاسُ عَنِ السَّاعَۃِ ؕ قُلۡ اِنَّمَا عِلۡمُہَا عِنۡدَ اللّٰہِ ؕ وَ مَا یُدۡرِیۡکَ لَعَلَّ السَّاعَۃَ تَکُوۡنُ قَرِیۡبًا ﴿۶۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُکَالنَّاسُعَنِ السَّاعَۃِقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَاللّٰہِوَمَایُدۡرِیۡکَلَعَلَّالسَّاعَۃَتَکُوۡنُقَرِیۡبًا
سوال کرتے ہیں آپ سےلوگقیامت کے بارے میںکہہ دیجیےبےشکعلم اس کاپاس ہےاللہ کےاور کیا چیزبتائے آپ کوشاید کہقیامتہو وہقریب ہی
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یَسۡئَلُکَالنَّاسُعَنِ السَّاعَۃِقُلۡاِنَّمَاعِلۡمُہَاعِنۡدَاللّٰہِوَمَایُدۡرِیۡکَلَعَلَّالسَّاعَۃَتَکُوۡنُقَرِیۡبًا
پوچھتے ہیں آپ سےلوگقیامت کے بارے میںآپ کہہ دیںبلاشبہعلم اس کاپاس ہےاللہ تعالیٰ کےاور کیا چیزآپ کو خبر دیتی ہےشاید کہقیامتہوقریب
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يَسْئَلُكَالنَّاسُعَنِالسَّاعَةِ ۭقُلْاِنَّمَاعِلْمُهَاعِنْدَ اللّٰهِ ۭوَمَايُدْرِيْكَلَعَلَّالسَّاعَةَتَكُوْنُقَرِيْبًا
آپ سے سوال کرتے ہیںلوگسے (متعلق)قیامتفرمادیںاس کے سوا نہیںاس کا علماللہ کے پاساور کیاتمہیں خبرشایدقیامتہوقریب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَسْأَلُكَAsk you
2النَّاسُthe people
3عَنِabout
4السَّاعَةِthe Hour (Qeyama)
5قُلْSay
6إِنَّمَاOnly
7عِلْمُهَاits knowledge
8عِنْدَ(is) with
9اللَّهِAllah
10وَمَاAnd what
11يُدْرِيكَwill make you know
12لَعَلَّPerhaps
13السَّاعَةَthe Hour
14تَكُونُis
15قَرِيبًاnear