لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 61

مَّلۡعُوۡنِیۡنَ ۚۛ اَیۡنَمَا ثُقِفُوۡۤا اُخِذُوۡا وَ قُتِّلُوۡا تَقۡتِیۡلًا ﴿۶۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَّلۡعُوۡنِیۡنَاَیۡنَمَاثُقِفُوۡۤااُخِذُوۡاوَقُتِّلُوۡاتَقۡتِیۡلًا
لعنت کیے گئےجہاں کہیںوہ پائے جائیںوہ پکڑ لیے جائیںاور قتل کر دئیے جائیںبری طرح قتل کیا جانا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَّلۡعُوۡنِیۡنَاَیۡنَمَاثُقِفُوۡۤااُخِذُوۡاوَقُتِّلُوۡاتَقۡتِیۡلًا
لعنت کیے ہوئے ہو ں گےجہاں کہیںوہ پائے جائیں گےوہ پکڑے جائیں گےاوروہ ٹکڑے ٹکڑے کیےجائیں گےبری طرح ٹکڑے ٹکڑے کیے جانا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَّلْعُوْنِيْنَ ڔاَيْنَمَاثُقِفُوْٓااُخِذُوْاوَقُتِّلُوْاتَقْتِيْلًا
پھٹکارے ہوئےجہاں کہیںوہ پائے جائیں گےپکڑے جائیں گےاور مارے جائیں گےبری طرح مارا جانا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَلْعُونِينَAccursed
2أَيْنَمَاwherever
3ثُقِفُواthey are found
4أُخِذُواthey are seized
5وَقُتِّلُواand massacred
6تَقْتِيلًاcompletely