لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 58

وَ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ بِغَیۡرِ مَا اکۡتَسَبُوۡا فَقَدِ احۡتَمَلُوۡا بُہۡتَانًا وَّ اِثۡمًا مُّبِیۡنًا ﴿٪۵۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِبِغَیۡرِمَااکۡتَسَبُوۡافَقَدِاحۡتَمَلُوۡابُہۡتَانًاوَّاِثۡمًامُّبِیۡنًا
اور وہ جوایذا دیتے ہیںمومن مردوں کواور مومن عورتوں کوبغیر(کسی گناہ کے)جوانہوں نے کمایاتو تحقیقانہوں نے اٹھا لیابہتاناور گناہکھلا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَالۡمُؤۡمِنِیۡنَوَالۡمُؤۡمِنٰتِبِغَیۡرِمَااکۡتَسَبُوۡافَقَدِاحۡتَمَلُوۡابُہۡتَانًاوَّاِثۡمًامُّبِیۡنًا
اور جو لوگاذیت دیتے ہیںمومن مردوںاور مومن عورتوں کوبغیراس کے جوانہوں نے کو ئی گناہ کمایا ہوتو بلاشبہبوجھ اٹھا لیا انہوں نےبڑے بہتان کااور گناہ کاکھلم کھلا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَالَّذِيْنَيُؤْذُوْنَالْمُؤْمِنِيْنَوَالْمُؤْمِنٰتِبِغَيْرِمَا اكْتَسَبُوْافَقَدِ احْتَمَلُوْابُهْتَانًاوَّاِثْمًامُّبِيْنًا
اور جو لوگایذا دیتے ہیںمومن مرد (جمع)اور مومن عورتیںبغیرکہ انہوں نے کمایا (کیا)البتہ انہوں نے اٹھایابہتاناور گناہصریح
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَالَّذِينَAnd those who
2يُؤْذُونَharm
3الْمُؤْمِنِينَthe believing men
4وَالْمُؤْمِنَاتِand the believing women
5بِغَيْرِfor other than
6مَاwhat
7اكْتَسَبُواthey have earned
8فَقَدِthen certainly
9احْتَمَلُواthey bear
10بُهْتَانًاfalse accusation
11وَإِثْمًاand sin
12مُبِينًاmanifest