لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 57

اِنَّ الَّذِیۡنَ یُؤۡذُوۡنَ اللّٰہَ وَ رَسُوۡلَہٗ لَعَنَہُمُ اللّٰہُ فِی الدُّنۡیَا وَ الۡاٰخِرَۃِ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ عَذَابًا مُّہِیۡنًا ﴿۵۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗلَعَنَہُمُاللّٰہُفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاَعَدَّلَہُمۡعَذَابًامُّہِیۡنًا
بےشکوہ جوایذا دیتے ہیںاللہ کواور اس کے رسول کولعنت کی ان پراللہ نےدنیا میںاور آخرت میںاور اس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےعذابرسوا کرنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اِنَّالَّذِیۡنَیُؤۡذُوۡنَاللّٰہَوَرَسُوۡلَہٗلَعَنَہُمُاللّٰہُفِی الدُّنۡیَاوَالۡاٰخِرَۃِوَاَعَدَّلَہُمۡعَذَابًامُّہِیۡنًا
یقیناًجو لوگاذیت دیتے ہیںاللہ تعالیٰ کواور اس کے رسول کولعنت کی ہے ان پراللہ تعالیٰ نےدنیا میںاور آخرت میںاور تیار کر رکھا ہےان کے لیےعذابذلیل کر نے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اِنَّالَّذِيْنَيُؤْذُوْنَاللّٰهَوَرَسُوْلَهٗلَعَنَهُمُاللّٰهُفِي الدُّنْيَاوَالْاٰخِرَةِوَاَعَدَّلَهُمْعَذَابًا مُّهِيْنًا
بیشکجو لوگایذا دیتے ہیںاللہاور اس کا رسولان پر لعنت کیاللہدنیا میںاور آخرتاور تیار کیا اس نےان کے لیےرسوا کرنے والا عذاب
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1إِنَّIndeed
2الَّذِينَthose who
3يُؤْذُونَannoy
4اللَّهَAllah
5وَرَسُولَهُand His Messenger
6لَعَنَهُمُhas cursed them
7اللَّهُAllah
8فِيin
9الدُّنْيَاthe world
10وَالْآخِرَةِand the Hereafter
11وَأَعَدَّand prepared
12لَهُمْfor them
13عَذَابًاa punishment
14مُهِينًاhumiliating