لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 47

وَ بَشِّرِ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ بِاَنَّ لَہُمۡ مِّنَ اللّٰہِ فَضۡلًا کَبِیۡرًا ﴿۴۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَبِاَنَّلَہُمۡمِّنَ اللّٰہِفَضۡلًاکَبِیۡرًا
اور خوش خبری دے دیجئےمومنوں کوکہ بےشکان کے لیےاللہ کی طرف سے ہےفضلبہت بڑا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَبَشِّرِالۡمُؤۡمِنِیۡنَبِاَنَّلَہُمۡمِّنَ اللّٰہِفَضۡلًاکَبِیۡرًا
اور آپ خوش خبری دے دیںمومنوں کوکہ یقیناًان کے لیےاللہ تعالیٰ کی طرف سےفضل ہےبہت بڑا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَبَشِّرِالْمُؤْمِنِيْنَبِاَنَّلَهُمْمِّنَ اللّٰهِفَضْلًاكَبِيْرًا
اور خوشخبری دیںمومنوں (جمع)یہ کہان کے لیےاللہ (کی طرف) سےفضلبڑا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَبَشِّرِAnd give glad tidings
2الْمُؤْمِنِينَ(to) the believers
3بِأَنَّthat
4لَهُمْfor them
5مِنَ(is) from
6اللَّهِAllah
7فَضْلًاa Bounty
8كَبِيرًاgreat