لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 45

یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اِنَّاۤ اَرۡسَلۡنٰکَ شَاہِدًا وَّ مُبَشِّرًا وَّ نَذِیۡرًا ﴿ۙ۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِنَّاۤاَرۡسَلۡنٰکَشَاہِدًاوَّمُبَشِّرًاوَّنَذِیۡرًا
اےنبیبےشک ہمبھیجا ہم نے آپ کوگواہی دینے والااور خوش خبری دینے والااور ڈرانے والا(بنا کر)
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاِنَّاۤاَرۡسَلۡنٰکَشَاہِدًاوَّمُبَشِّرًاوَّنَذِیۡرًا
اےنبییقیناً ہم نےبھیجا ہم نے آپ کوگواہی دینے والااور خوش خبری دینے والااور ڈرانے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاِنَّآ اَرْسَلْنٰكَشَاهِدًاوَّمُبَشِّرًاوَّنَذِيْرًا
اے نبیبیشک ہم نے آپ کو بھیجاگواہی دینے والااور خوشخبری دینے والااور ڈر سنانے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّبِيُّProphet!
3إِنَّاIndeed We
4أَرْسَلْنَاكَhave sent you
5شَاهِدًا(as) a witness
6وَمُبَشِّرًاand a bearer of glad tidings
7وَنَذِيرًاand (as) a warner