لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 44

تَحِیَّتُہُمۡ یَوۡمَ یَلۡقَوۡنَہٗ سَلٰمٌ ۖۚ وَ اَعَدَّ لَہُمۡ اَجۡرًا کَرِیۡمًا ﴿۴۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَحِیَّتُہُمۡیَوۡمَیَلۡقَوۡنَہٗسَلٰمٌوَاَعَدَّلَہُمۡاَجۡرًاکَرِیۡمًا
ان کی دعا ہو گیجس دنوہ ملیں گے اس سےسلماور اس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےاجرعمدہ/باعزت
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَحِیَّتُہُمۡیَوۡمَیَلۡقَوۡنَہٗسَلٰمٌوَاَعَدَّلَہُمۡاَجۡرًاکَرِیۡمًا
ان کی دعااس دنملیں گے اس سےسلام ہو گیاور اس نے تیار کر رکھا ہےان کے لیےاجرباعزت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَحِيَّتُهُمْيَوْمَيَلْقَوْنَهٗسَلٰمٌ ڻوَاَعَدَّلَهُمْاَجْرًاكَرِيْمًا
ان کی دعاجس دنوہ ملیں گے اس کوسلاماور تیار کیا اس نےان کے لیےاجربڑا اچھا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَحِيَّتُهُمْTheir greetings
2يَوْمَ(on the) Day
3يَلْقَوْنَهُthey will meet Him
4سَلَامٌ(will be) Peace
5وَأَعَدَّand He has prepared
6لَهُمْfor them
7أَجْرًاa reward
8كَرِيمًاnoble