لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 40

مَا کَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِکُمۡ وَ لٰکِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰہِ وَ خَاتَمَ النَّبِیّٖنَ ؕ وَ کَانَ اللّٰہُ بِکُلِّ شَیۡءٍ عَلِیۡمًا ﴿٪۴۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاکَانَمُحَمَّدٌاَبَاۤاَحَدٍمِّنۡ رِّجَالِکُمۡوَلٰکِنۡرَّسُوۡلَاللّٰہِوَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَوَکَانَاللّٰہُبِکُلِّشَیۡءٍعَلِیۡمًا
نہیںہیںمحمدباپکسی ایک کےتمہارے مردوں میں سےاور لیکنرسول ہیںاللہ کےاور خاتم النبیین ہیںاور ہےاللہہرچیز کوخوب جاننے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاکَانَمُحَمَّدٌاَبَاۤاَحَدٍمِّنۡ رِّجَالِکُمۡوَلٰکِنۡرَّسُوۡلَ اللّٰہِوَخَاتَمَ النَّبِیّٖنَوَکَانَاللّٰہُبِکُلِّ شَیۡءٍعَلِیۡمًا
نہیںہیںمحمدباپکسی ایک کےتمہارے مردوں میں سےلیکنرسول ہیں اللّٰہ تعالیٰ کےاور خاتم النبیناور (ہمیشہ سے) ہےاللّٰہ تعالیٰہر چیز کوخوب جاننے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا كَانَمُحَمَّدٌاَبَآاَحَدٍمِّنْ رِّجَالِكُمْوَلٰكِنْرَّسُوْلَ اللّٰهِوَخَاتَمَالنَّبِيّٖنَ ۭوَكَانَاللّٰهُبِكُلِّ شَيْءٍعَلِيْمًا
نہیں ہیںمحمدباپکسی کےتمہارے مردوں میں سےاور لیکناللہ کے رسولاور مہرنبیوںاور ہےاللہہر شے کاجاننے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2كَانَis
3مُحَمَّدٌMuhammad
4أَبَا(the) father
5أَحَدٍ(of) anyone
6مِنْof
7رِجَالِكُمْyour men
8وَلَكِنْbut
9رَسُولَ(he is the) Messenger
10اللَّهِ(of) Allah
11وَخَاتَمَand the Last
12النَّبِيِّينَ(of) the Prophets
13وَكَانَAnd is, was, will be
14اللَّهُAllah
15بِكُلِّof every
16شَيْءٍthing
17عَلِيمًاAll-Knower