لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 39

الَّذِیۡنَ یُبَلِّغُوۡنَ رِسٰلٰتِ اللّٰہِ وَ یَخۡشَوۡنَہٗ وَ لَا یَخۡشَوۡنَ اَحَدًا اِلَّا اللّٰہَ ؕ وَ کَفٰی بِاللّٰہِ حَسِیۡبًا ﴿۳۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیُبَلِّغُوۡنَرِسٰلٰتِاللّٰہِوَیَخۡشَوۡنَہٗوَلَایَخۡشَوۡنَاَحَدًااِلَّااللّٰہَوَکَفٰیبِاللّٰہِحَسِیۡبًا
وہ لوگ جوپہچانتے ہیںپیغاماتاللہ کےاور وہ ڈرتے ہیں اس سےاور نہیںوہ ڈرتےکسی ایک سے بھیسوائےاللہ کےاور کافی ہےاللہحساب لینے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
الَّذِیۡنَیُبَلِّغُوۡنَرِسٰلٰتِاللّٰہِوَیَخۡشَوۡنَہٗوَلَایَخۡشَوۡنَاَحَدًااِلَّااللّٰہَوَکَفٰیبِاللّٰہِحَسِیۡبًا
وہ لوگ جوپہنچاتے ہیںپیغاماتاللّٰہ تعالیٰ کےاور ڈرتے ہیں اس سےاور نہیںڈرتےکسی ایک سےسوائےاللّٰہ تعالیٰ کےاور کافی ہےاللّٰہ تعالیٰحساب لینے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
الَّذِيْنَيُبَلِّغُوْنَرِسٰلٰتِ اللّٰهِوَيَخْشَوْنَهٗوَلَا يَخْشَوْنَاَحَدًااِلَّا اللّٰهَوَكَفٰىبِاللّٰهِحَسِيْبًا
وہ جوپہنچاتے ہیںاللہ کے پیغاماتاور اس سے ڈرتے ہیںاور وہ نہیں ڈرتےکسی سےاللہ کے سوااور کافی ہےاللہحساب لینے والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1الَّذِينَThose who
2يُبَلِّغُونَconvey
3رِسَالَاتِ(the) Messages
4اللَّهِ(of) Allah
5وَيَخْشَوْنَهُand fear Him
6وَلَاand (do) not
7يَخْشَوْنَfear
8أَحَدًاanyone
9إِلَّاexcept
10اللَّهَAllah
11وَكَفَىAnd is sufficient
12بِاللَّهِAllah
13حَسِيبًا(as) a Reckoner