لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 38

مَا کَانَ عَلَی النَّبِیِّ مِنۡ حَرَجٍ فِیۡمَا فَرَضَ اللّٰہُ لَہٗ ؕ سُنَّۃَ اللّٰہِ فِی الَّذِیۡنَ خَلَوۡا مِنۡ قَبۡلُ ؕ وَ کَانَ اَمۡرُ اللّٰہِ قَدَرًا مَّقۡدُوۡرَۨا ﴿۫ۙ۳۸﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مَاکَانَعَلَی النَّبِیِّمِنۡ حَرَجٍفِیۡمَافَرَضَاللّٰہُلَہٗسُنَّۃَاللّٰہِفِیخَلَوۡامِنۡ قَبۡلُوَ کَانَاَمۡرُاللّٰہِقَدَرًامَّقۡدُوۡرَۨا
نہیںہےنبی پرکوئی تنگیاس میں جومقرر کیااللہ نےاس کے لیےطریقہ ہےاللہ کاان لوگوں میں جوگزر چکےاس سے پہلےاور ہےحکماللہ کاایک اندازہمقرر کیا ہوا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مَاکَانَعَلَیالنَّبِیِّمِنۡ حَرَجٍفِیۡمَافَرَضَاللّٰہُلَہٗسُنَّۃَاللّٰہِفِی الَّذِيْنَخَلَوۡامِنۡ قَبۡلُوَ کَانَاَمۡرُاللّٰہِقَدَرًامَّقۡدُوۡرَۨا
نہیںہےاوپرنبی کےکوئی تنگیاس میں جوفرض کیااللّٰہ تعالیٰ نےاس کے لئےسنت ہےاللّٰہ تعالیٰ کیان لوگوں کے بارے میں جوگزر چکےاس سے پہلےاور (ہمیشہ سے) ہےحکماللّٰہ تعالیٰ کااندازے کے مطابقطے کیا ہوا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مَا كَانَعَلَي النَّبِيِّمِنْ حَرَجٍفِيْمَافَرَضَ اللّٰهُلَهٗ ۭسُنَّةَ اللّٰهِفِيالَّذِيْنَخَلَوْامِنْ قَبْلُ ۭوَكَانَاَمْرُ اللّٰهِقَدَرًامَّقْدُوْرَۨا
نہیں ہےنبی پرکوئی حرجاس میں جومقرر کیا اللہ نےاس کے لیےاللہ کا دستورمیںوہ جوگزرےپہلےاور ہےاللہ کا حکممقرر کیا ہوااندازہ سے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مَاNot
2كَانَ(there can) be
3عَلَىupon
4النَّبِيِّthe Prophet
5مِنْany
6حَرَجٍdiscomfort
7فِيمَاin what
8فَرَضَhas imposed
9اللَّهُAllah
10لَهُon him
11سُنَّةَ(That is the) Way
12اللَّهِ(of) Allah
13فِيconcerning
14الَّذِينَthose who
15خَلَوْاpassed away
16مِنْfrom
17قَبْلُbefore
18وَكَانَAnd is
19أَمْرُ(the) Command
20اللَّهِ(of) Allah
21قَدَرًاa decree
22مَقْدُورًاdestined