اِنَّ الۡمُسۡلِمِیۡنَ وَ الۡمُسۡلِمٰتِ وَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ وَ الۡمُؤۡمِنٰتِ وَ الۡقٰنِتِیۡنَ وَ الۡقٰنِتٰتِ وَ الصّٰدِقِیۡنَ وَ الصّٰدِقٰتِ وَ الصّٰبِرِیۡنَ وَ الصّٰبِرٰتِ وَ الۡخٰشِعِیۡنَ وَ الۡخٰشِعٰتِ وَ الۡمُتَصَدِّقِیۡنَ وَ الۡمُتَصَدِّقٰتِ وَ الصَّآئِمِیۡنَ وَ الصّٰٓئِمٰتِ وَ الۡحٰفِظِیۡنَ فُرُوۡجَہُمۡ وَ الۡحٰفِظٰتِ وَ الذّٰکِرِیۡنَ اللّٰہَ کَثِیۡرًا وَّ الذّٰکِرٰتِ ۙ اَعَدَّ اللّٰہُ لَہُمۡ مَّغۡفِرَۃً وَّ اَجۡرًا عَظِیۡمًا ﴿۳۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | الۡمُسۡلِمِیۡنَ | وَالۡمُسۡلِمٰتِ | وَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَالۡمُؤۡمِنٰتِ | وَالۡقٰنِتِیۡنَ | وَالۡقٰنِتٰتِ | وَالصّٰدِقِیۡنَ | وَالصّٰدِقٰتِ | وَالصّٰبِرِیۡنَ | وَالصّٰبِرٰتِ | وَالۡخٰشِعِیۡنَ | وَالۡخٰشِعٰتِ | وَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ | وَالۡمُتَصَدِّقٰتِ | وَالصَّآئِمِیۡنَ | وَالصّٰٓئِمٰتِ | وَالۡحٰفِظِیۡنَ | فُرُوۡجَہُمۡ | وَالۡحٰفِظٰتِ | وَالذّٰکِرِیۡنَ | اللّٰہَ | کَثِیۡرًا | وَّالذّٰکِرٰتِ | اَعَدَّ | اللّٰہُ | لَہُمۡ | مَّغۡفِرَۃً | وَّاَجۡرًا | عَظِیۡمًا |
| بےشک | مسلمان مرد | اور مسلمان عورتیں | اور مومن مرد | اور مومن عورتیں | اور فرماں بردار مرد | اور فرماں بردار عورتیں | اور سچے مرد | اور سچی عورتیں | اور صبر کرنے والے مرد | اور صبر کرنے والی عورتیں | اور خشوع کرنے والے مرد | اور خشوع کرنے والی عورتیں | صدقہ دینے والے مرد | اور صدقہ دینے والی عورتیں | اور روزہ رکھنے والے مرد | اور روزہ رکھنے والی عورتیں | اور حفاظت کرنے والے مرد | اپنی شرم گاہوں کی | اور حفاظت کرنے والی عورتیں | اور ذکر کرنے والے مرد | اللہ کا | بہت زیادہ | اور ذکر کرنے والی عورتیں | تیار کر رکھی ہے | اللہ نے | ان کے لیے | مغفرت | اور اجر | بہت بڑا |
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
| اِنَّ | الۡمُسۡلِمِیۡنَ | وَالۡمُسۡلِمٰتِ | وَالۡمُؤۡمِنِیۡنَ | وَالۡمُؤۡمِنٰتِ | وَالۡقٰنِتِیۡنَ | وَالۡقٰنِتٰتِ | وَالصّٰدِقِیۡنَ | وَالصّٰدِقٰتِ | وَالصّٰبِرِیۡنَ | وَالصّٰبِرٰتِ | وَالۡخٰشِعِیۡنَ | وَالۡخٰشِعٰتِ | وَالۡمُتَصَدِّقِیۡنَ | وَالۡمُتَصَدِّقٰتِ | وَالصَّآئِمِیۡنَ | وَالصّٰٓئِمٰتِ | وَالۡحٰفِظِیۡنَ | فُرُوۡجَہُمۡ | وَالۡحٰفِظٰتِ | وَالذّٰکِرِیۡنَ | اللّٰہَ | کَثِیۡرًا | وَّالذّٰکِرٰتِ | اَعَدَّ | اللّٰہُ | لَہُمۡ | مَّغۡفِرَۃً | وَّاَجۡرًا | عَظِیۡمًا |
| یقیناً | اطاعت کرنے والے مرد | اور اطاعت کرنے والی عورتیں | اور ایمان لانے والے مرد | اور ایمان لانے والی عورتیں | اور فرمانبرداری کرنے والے مرد | اور فرمانبرداری کرنے والی عورتیں | اور سچے مرد | اور سچی عورتیں | اور صبر کرنے والے مرد | اور صبر کرنے والی عورتیں | اور خشوع کرنے والے مرد | اور خشوع کرنے والی عورتیں | اور صدقہ کرنے والے مرد | اور صدقہ کرنے والی عورتیں | اور روزہ رکھنے والے مرد | اور روزہ رکھنے والی عورتیں | اور حفاظت کرنے والے مرد | اپنی شرمگاہوں کی | اور حفاظت کرنے والی عورتیں | اور یاد کرنے والے مرد | اللّٰہ تعالیٰ کو | کثرت سے | اور یاد کرنے والی عورتیں | تیار کر رکھا ہے | اللّٰہ تعالیٰ نے | ان کے لئے | مغفرت | اور اجر | بہت بڑا |
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
| اِنَّ | الْمُسْلِمِيْنَ | وَالْمُسْلِمٰتِ | وَالْمُؤْمِنِيْنَ | وَالْمُؤْمِنٰتِ | وَالْقٰنِتِيْنَ | وَالْقٰنِتٰتِ | وَالصّٰدِقِيْنَ | وَالصّٰدِقٰتِ | وَالصّٰبِرِيْنَ | وَالصّٰبِرٰتِ | وَالْخٰشِعِيْنَ | وَالْخٰشِعٰتِ | وَالْمُتَصَدِّقِيْنَ | وَالْمُتَصَدِّقٰتِ | وَالصَّآئِمِيْنَ | وَالصّٰٓئِمٰتِ | وَالْحٰفِظِيْنَ | فُرُوْجَهُمْ | وَالْحٰفِظٰتِ | وَالذّٰكِرِيْنَ | اللّٰهَ | كَثِيْرًا | وَّالذّٰكِرٰتِ ۙ | اَعَدَّ اللّٰهُ | لَهُمْ | مَّغْفِرَةً | وَّاَجْرًا عَظِيْمًا |
| بیشک | مسلمان مرد | اور مسلمان عورتیں | اور مومن مرد | اور مومن عورتیں | اور فرمانبردار مرد | اور فرمانبردار عورتیں | اور راست گو مرد | اور راست گو عورتیں | اور صبر کرنے والے مرد | اور صبر کرنے والی عورتیں | اور عاجزی کرنے والے مرد | اور عاجزی کرنے والی عورتیں | اور صدقہ کرنے والے مرد | اور صدقہ کرنے والی عورتیں | اور روزہ رکھنے والے مرد | اور روزہ رکھنے والی عورتیں | اور حفاظت کرنے والے مرد | اپنی شرمگاہیں | اور حفاظت کرنے والی عورتیں | اور یاد کرنے والے | اللہ | بکثرت | اور یاد کرنے والی عورتیں | اللہ نے تیار کیا | ان کے لیے | بخشش | اور اجر عظیم |
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
| # | لفظ | انگریزی ترجمہ |
|---|---|---|
| 1 | إِنَّ | Indeed |
| 2 | الْمُسْلِمِينَ | the Muslim men |
| 3 | وَالْمُسْلِمَاتِ | and the Muslim women |
| 4 | وَالْمُؤْمِنِينَ | and the believing men |
| 5 | وَالْمُؤْمِنَاتِ | and the believing women |
| 6 | وَالْقَانِتِينَ | and the obedient men |
| 7 | وَالْقَانِتَاتِ | and the obedient women |
| 8 | وَالصَّادِقِينَ | and the truthful men |
| 9 | وَالصَّادِقَاتِ | and the truthful women |
| 10 | وَالصَّابِرِينَ | and the patient men |
| 11 | وَالصَّابِرَاتِ | and the patient women |
| 12 | وَالْخَاشِعِينَ | and the humble men |
| 13 | وَالْخَاشِعَاتِ | and the humble women |
| 14 | وَالْمُتَصَدِّقِينَ | and the men who give charity |
| 15 | وَالْمُتَصَدِّقَاتِ | and the women who give charity |
| 16 | وَالصَّائِمِينَ | and the men who fast |
| 17 | وَالصَّائِمَاتِ | and the women who fast |
| 18 | وَالْحَافِظِينَ | and the men who guard |
| 19 | فُرُوجَهُمْ | their chastity |
| 20 | وَالْحَافِظَاتِ | and the women who guard (it) |
| 21 | وَالذَّاكِرِينَ | and the men who remember |
| 22 | اللَّهَ | Allah |
| 23 | كَثِيرًا | much |
| 24 | وَالذَّاكِرَاتِ | and the women who remember |
| 25 | أَعَدَّ | has prepared |
| 26 | اللَّهُ | Allah |
| 27 | لَهُمْ | for them |
| 28 | مَغْفِرَةً | forgiveness |
| 29 | وَأَجْرًا | and a reward |
| 30 | عَظِيمًا | great |