لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 23
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَ رِجَالٌ صَدَقُوۡا مَا عَاہَدُوا اللّٰہَ عَلَیۡہِ ۚ فَمِنۡہُمۡ مَّنۡ قَضٰی نَحۡبَہٗ وَ مِنۡہُمۡ مَّنۡ یَّنۡتَظِرُ ۫ۖ وَ مَا بَدَّلُوۡا تَبۡدِیۡلًا ﴿ۙ۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَرِجَالٌصَدَقُوۡامَاعَاہَدُوااللّٰہَعَلَیۡہِفَمِنۡہُمۡمَّنۡقَضٰینَحۡبَہٗوَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّنۡتَظِرُوَمَابَدَّلُوۡاتَبۡدِیۡلًا
مومنوں میں سےکچھ مرد ہیںجنہوں نے سچا کر دیاجوانہوں نے عہد کیا تھااللہ سےجس پرتو کوئی ان میں سے وہ ہےجوپوری کر چکانذر اپنیاور ان میں سے کوئی ہےجومنتظر ہےاور نہیںانہوں نے تبدیلی کیتبدیلی کرنا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مِنَ الۡمُؤۡمِنِیۡنَرِجَالٌصَدَقُوۡامَاعَاہَدُوااللّٰہَعَلَیۡہِفَمِنۡہُمۡمَّنۡقَضٰینَحۡبَہٗوَمِنۡہُمۡمَّنۡیَّنۡتَظِرُوَمَابَدَّلُوۡاتَبۡدِیۡلًا
مومنوں میں سےمرد ہیںجنہوں نے سچ کیاجوانہوں نے عہد کیا تھااللہ تعالیٰ سےاس پرچنانچہ ان میں سے ہےجس نےپوری کردی ہےنذر اپنیاور اُن میں سے ہےجوانتظار کررہاہےاور نہیںانہوں نے تبدیلی کیذرا بھی تبدیلی کرنا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مِنَالْمُؤْمِنِيْنَرِجَالٌصَدَقُوْامَا عَاهَدُوااللّٰهَعَلَيْهِ ۚفَمِنْهُمْمَّنْقَضٰىنَحْبَهٗوَمِنْهُمْمَّنْيَّنْتَظِرُ ڮوَمَا بَدَّلُوْاتَبْدِيْلًا
سے (میں)مومن (جمع)ایسے آدمیانہوں نے یہ سچ کر دکھایاجو انہوں نے عہد کیااللہاس پرسو ان میں سےجوپورا کرچکانذر اپنیاور ان میں سےجوانتظار میں ہےاور انہوں نے تبدیلی نہیں کیکچھ بھی تبدیلی
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مِنَAmong
2الْمُؤْمِنِينَthe believers
3رِجَالٌ(are) men
4صَدَقُوا(who) have been true
5مَا(to) what
6عَاهَدُواthey promised
7اللَّهَAllah
8عَلَيْهِ[on it]
9فَمِنْهُمْAnd among them
10مَنْ(is he) who
11قَضَىhas fulfilled
12نَحْبَهُhis vow
13وَمِنْهُمْand among them
14مَنْ(is he) who
15يَنْتَظِرُawaits
16وَمَاAnd not
17بَدَّلُواthey alter
18تَبْدِيلًا(by) any alteration

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل