لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 22
وَ لَمَّا رَاَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الۡاَحۡزَابَ ۙ قَالُوۡا ہٰذَا مَا وَعَدَنَا اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ وَ صَدَقَ اللّٰہُ وَ رَسُوۡلُہٗ ۫ وَ مَا زَادَہُمۡ اِلَّاۤ اِیۡمَانًا وَّ تَسۡلِیۡمًا ﴿ؕ۲۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّارَاَالۡمُؤۡمِنُوۡنَالۡاَحۡزَابَقَالُوۡاہٰذَامَاوَعَدَنَااللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَصَدَقَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَمَازَادَہُمۡاِلَّاۤاِیۡمَانًاوَّتَسۡلِیۡمًا
اور جبدیکھامومنوں نےگروہوں کووہ کہنے لگےیہ ہےوہی جووعدہ کیا ہم سےاللہ نےاور اس کے رسول نےاور سچ فرمایااللہ نےاور اس کے رسول نےاور نہیںاس نے زیادہ کیا انہیںمگرایمان میںاور سپردگی میں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَلَمَّارَاَالۡمُؤۡمِنُوۡنَالۡاَحۡزَابَقَالُوۡاہٰذَامَاوَعَدَنَااللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَصَدَقَاللّٰہُوَرَسُوۡلُہٗوَمَازَادَہُمۡاِلَّاۤاِیۡمَانًاوَّتَسۡلِیۡمًا
اور جبدیکھاایمان والوں نےفوجوں کوانہوں نے کہایہ ہےجووعدہ کیا ہم سےاللہ تعالیٰ نےاور اس کے رسول نےاور سچ کہااللہ تعالیٰ نےاور اس کے رسول نےاور نہیںاضافہ کیا ان کومگرایماناور اطاعت میں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَلَمَّارَاَ الْمُؤْمِنُوْنَالْاَحْزَابَ ۙقَالُوْاھٰذَامَا وَعَدَنَااللّٰهُوَرَسُوْلُهٗوَصَدَقَاللّٰهُوَرَسُوْلُهٗ ۡوَمَازَادَهُمْاِلَّآاِيْمَانًاوَّتَسْلِيْمًا
اور جبمومنوں نے دیکھالشکروں کووہ کہنے لگےیہ ہےجو ہم نے کو وعدہ دیااللہاور اس کا رسولاور سچ کہا تھااللہاور اس کا رسولاور نہان کا زیادہ کیامگرایماناور فرمانبرداری
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَلَمَّاAnd when
2رَأَىsaw
3الْمُؤْمِنُونَthe believers
4الْأَحْزَابَthe confederates
5قَالُواthey said
6هَذَاThis
7مَا(is) what
8وَعَدَنَاpromised us
9اللَّهُAllah
10وَرَسُولُهُand His Messenger
11وَصَدَقَspoke the truth
12اللَّهُAllah
13وَرَسُولُهُand His Messenger
14وَمَاAnd not
15زَادَهُمْit increased them
16إِلَّاexcept
17إِيمَانًا(in) faith
18وَتَسْلِيمًاand submission

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل