لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 2

وَّ اتَّبِعۡ مَا یُوۡحٰۤی اِلَیۡکَ مِنۡ رَّبِّکَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرًا ۙ﴿۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَّاتَّبِعۡمَایُوۡحٰۤیاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَاِنَّاللّٰہَکَانَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
اور پیروی کیجیےاس کی جووحی کی جاتی ہےطرف آپ کےآپ کے رب کی طرف سےبےشکاللہہےاس کی جوتم عمل کرتے ہوخوب خبر رکھنے والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَّاتَّبِعۡمَایُوۡحٰۤیاِلَیۡکَمِنۡ رَّبِّکَاِنَّاللّٰہَکَانَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرًا
اور آپ پیروی کروجووحی کی جاتی ہےآپ کی طرفآپ کے رب کی طرف سےیقیناًاللہ تعالیٰـ (ہمیشہ سے) ہےاس کی جوتم عمل کرتے ہوپوری طرح خبر رکھنے والا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَّاتَّبِعْمَا يُوْحٰٓىاِلَيْكَمِنْ رَّبِّكَ ۭاِنَّ اللّٰهَكَانَبِمَاتَعْمَلُوْنَخَبِيْرًا
اور پیروی کریںجو وحی کیا جاتا ہےآپ کی طرفآپ کے رب (کی طرف) سےبیشک اللہہےاس سے جوتم کرتے ہوخبردار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَاتَّبِعْAnd follow
2مَاwhat
3يُوحَىis inspired
4إِلَيْكَto you
5مِنْfrom
6رَبِّكَyour Lord
7إِنَّIndeed
8اللَّهَAllah
9كَانَis
10بِمَاof what
11تَعْمَلُونَyou do
12خَبِيرًاAll-Aware