لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 17

قُلۡ مَنۡ ذَا الَّذِیۡ یَعۡصِمُکُمۡ مِّنَ اللّٰہِ اِنۡ اَرَادَ بِکُمۡ سُوۡٓءًا اَوۡ اَرَادَ بِکُمۡ رَحۡمَۃً ؕ وَ لَا یَجِدُوۡنَ لَہُمۡ مِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِ وَلِیًّا وَّ لَا نَصِیۡرًا ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَنۡذَاالَّذِیۡیَعۡصِمُکُمۡمِّنَ اللّٰہِاِنۡاَرَادَبِکُمۡسُوۡٓءًااَوۡاَرَادَبِکُمۡرَحۡمَۃًوَلَایَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِاللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
کہہ دیجیےکون ہےوہ جوبچائے گا تمہیںاللہ سےاگراس نے ارادہ کیاتمہارے ساتھبرائی کایااس نے ارادہ کیاتمہارے ساتھرحمت کااور نہیںوہ پائیں گےاپنے لیےسوائےاللہ کےکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡمَنۡذَاالَّذِیۡیَعۡصِمُکُمۡمِّنَ اللّٰہِاِنۡاَرَادَبِکُمۡسُوۡٓءًااَوۡاَرَادَبِکُمۡرَحۡمَۃًوَلَایَجِدُوۡنَلَہُمۡمِّنۡ دُوۡنِ اللّٰہِوَلِیًّاوَّلَانَصِیۡرًا
آپ کہہ دیںکونوہ شخص ہے جوبچا سکتاہوتمہیںاللہ تعالیٰ سےاگروہ ارادہ کرلےتمہارے ساتھنقصان پہنچانے کایا وہ ارادہ کرلےتم پررحمت کرنے کااور نہیںوہ پائیں گےاپنے لیےاللہ تعالیٰ کے سواکوئی دوستاور نہکوئی مددگار
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْمَنْ ذَاالَّذِيْ يَعْصِمُكُمْمِّنَ اللّٰهِاِنْاَرَادَ بِكُمْسُوْٓءًااَوْاَرَادَ بِكُمْرَحْمَةً ۭوَلَايَجِدُوْنَلَهُمْمِّنْ دُوْنِ اللّٰهِوَلِيًّاوَّلَا نَصِيْرًا
فرمادیںکون جووہ جو تمہیں بچائےاللہ سےاگروہ چاہے تم سےبرائییاچاہے تم سےمہربانیاور وہ نہ پائیں گےاپنے لیےاللہ کے سواکوئی دوستاور نہ مددگار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2مَنْWho
3ذَا(is) it that
4الَّذِيwho
5يَعْصِمُكُمْ(can) protect you
6مِنَfrom
7اللَّهِAllah
8إِنْIf
9أَرَادَHe intends
10بِكُمْfor you
11سُوءًاany harm
12أَوْor
13أَرَادَHe intends
14بِكُمْfor you
15رَحْمَةًa mercy
16وَلَاAnd not
17يَجِدُونَthey will find
18لَهُمْfor them
19مِنْfrom
20دُونِbesides
21اللَّهِAllah
22وَلِيًّاany protector
23وَلَاand not
24نَصِيرًاany helper