لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الأحزاب (33) — آیت 1
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّ اتَّقِ اللّٰہَ وَ لَا تُطِعِ الۡکٰفِرِیۡنَ وَ الۡمُنٰفِقِیۡنَ ؕ اِنَّ اللّٰہَ کَانَ عَلِیۡمًا حَکِیۡمًا ۙ﴿۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَاالنَّبِیُّاتَّقِاللّٰہَوَلَاتُطِعِالۡکٰفِرِیۡنَوَالۡمُنٰفِقِیۡنَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اےنبیڈرئیےاللہ سےاور نہآپ اطاعت کیجیےکافروںاور منافقوں کیبےشکاللہہےبہت علم والاخوب حکمت والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
یٰۤاَیُّہَا النَّبِیُّاتَّقِاللّٰہَوَلَاتُطِعِالۡکٰفِرِیۡنَوَالۡمُنٰفِقِیۡنَاِنَّاللّٰہَکَانَعَلِیۡمًاحَکِیۡمًا
اے نبیڈر جاؤاللہ تعالیٰ سےاور نہتم اطاعت کروکافروں کیاور منافقوں کییقیناًاللہ تعالیٰہےسب کچھ جاننے والاکمال حکمت والا ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
يٰٓاَيُّهَا النَّبِيُّاتَّقِ اللّٰهَوَلَا تُطِعِالْكٰفِرِيْنَوَالْمُنٰفِقِيْنَ ۭاِنَّ اللّٰهَكَانَعَلِيْمًاحَكِيْمًا
اے نبی !آپ اللہ سے ڈرتے رہیںاور کہا نہ مانیںکافروںاور منافقوںبیشک اللہہےجاننے والاحکمت والا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1يَا أَيُّهَاO
2النَّبِيُّProphet!
3اتَّقِFear
4اللَّهَAllah
5وَلَاand (do) not
6تُطِعِobey
7الْكَافِرِينَthe disbelievers
8وَالْمُنَافِقِينَand the hypocrites
9إِنَّIndeed
10اللَّهَAllah
11كَانَis
12عَلِيمًاAll-Knower
13حَكِيمًاAll-Wise

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل