لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ السجدة (32) — آیت 20
وَ اَمَّا الَّذِیۡنَ فَسَقُوۡا فَمَاۡوٰىہُمُ النَّارُ ؕ کُلَّمَاۤ اَرَادُوۡۤا اَنۡ یَّخۡرُجُوۡا مِنۡہَاۤ اُعِیۡدُوۡا فِیۡہَا وَ قِیۡلَ لَہُمۡ ذُوۡقُوۡا عَذَابَ النَّارِ الَّذِیۡ کُنۡتُمۡ بِہٖ تُکَذِّبُوۡنَ ﴿۲۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَفَسَقُوۡافَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُکُلَّمَاۤاَرَادُوۡۤااَنۡیَّخۡرُجُوۡامِنۡہَاۤاُعِیۡدُوۡافِیۡہَاوَقِیۡلَلَہُمۡذُوۡقُوۡاعَذَابَالنَّارِالَّذِیۡکُنۡتُمۡبِہٖتُکَذِّبُوۡنَ
اور رہے وہجنہوں نےنافرمانی کیپس ٹھکانہ ان کاآگ ہےجب کبھیوہ ارادہ کریں گےکہوہ نکل آئیںاس سےوہ لوٹا دیئے جائیں گےاس میںاور کہہ دیا جائے گاانہیںچکھوعذابآگ کاوہ جوتھے تمجسےتم جھٹلاتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاَمَّاالَّذِیۡنَفَسَقُوۡافَمَاۡوٰىہُمُالنَّارُکُلَّمَاۤاَرَادُوۡۤااَنۡیَّخۡرُجُوۡامِنۡہَاۤاُعِیۡدُوۡافِیۡہَاوَقِیۡلَلَہُمۡذُوۡقُوۡاعَذَابَالنَّارِالَّذِیۡکُنۡتُمۡبِہٖتُکَذِّبُوۡنَ
اور لیکنوہ لوگجنہوں نے نافرمانیاں کی ہیںتو ٹھکانہ ان کاآگ ہےجب کبھیوہ ارادہ کریں گےیہ کہوہ نکلیںاس سےوہ لوٹا دیے جائیں گےاس میںاور کہاجائے گاان سےچکھوعذابآگ کاوہ جوتھے تمجسےتم جھٹلایا کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاَمَّاالَّذِيْنَفَسَقُوْافَمَاْوٰىهُمُالنَّارُ ۭكُلَّمَآاَرَادُوْٓااَنْ يَّخْرُجُوْامِنْهَآاُعِيْدُوْافِيْهَاوَقِيْلَلَهُمْذُوْقُوْاعَذَابَ النَّارِالَّذِيْكُنْتُمْبِهٖتُكَذِّبُوْنَ
اور رہےوہ جنہوں نےنافرمانی کیتو ان کا ٹھکاناجہنمجب بھیوہ ارادہ کریں گےکہ وہ نکلیںاس سےلوٹا دیئے جائیں گےاس میںاور کہا جائے گاانہیںتم چکھودوزخ کا عذابوہ جوتم تھےاس کوجھٹلاتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَأَمَّاBut as for
2الَّذِينَthose who
3فَسَقُواare defiantly disobedient
4فَمَأْوَاهُمُthen their refuge
5النَّارُ(is) the Fire
6كُلَّمَاEvery time
7أَرَادُواthey wish
8أَنْto
9يَخْرُجُواcome out
10مِنْهَاfrom it
11أُعِيدُواthey (will) be returned
12فِيهَاin it
13وَقِيلَand it (will) be said
14لَهُمْto them
15ذُوقُواTaste
16عَذَابَ(the) punishment
17النَّارِ(of) the Fire
18الَّذِيwhich
19كُنْتُمْyou used (to)
20بِهِ[in it]
21تُكَذِّبُونَdeny

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل