لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ السجدة (32) — آیت 19
اَمَّا الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَہُمۡ جَنّٰتُ الۡمَاۡوٰی ۫ نُزُلًۢا بِمَا کَانُوۡا یَعۡمَلُوۡنَ ﴿۱۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَلَہُمۡجَنّٰتُالۡمَاۡوٰینُزُلًۢابِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
رہےوہ لوگ جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکتو ان کے لیےباغات ہیںرہنے کےمہمانی ہو گیبوجہ اس کے جوتھے وہوہ عمل کرتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَمَّاالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَلَہُمۡجَنّٰتُالۡمَاۡوٰینُزُلًۢابِمَاکَانُوۡایَعۡمَلُوۡنَ
لیکنجو لوگایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںتو ان کے لیےجنت کیقیام گاہیں ہیںبطور مہمان نوازی کےاس کے بدلے میں جوتھے وہکام کرتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَمَّاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِفَلَهُمْجَنّٰتُ الْمَاْوٰي ۡنُزُلًۢابِمَاكَانُوْا يَعْمَلُوْنَ
رہےجو لوگ ایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےاچھےتو ان کے لیےباغات رہنے کےمہمانیاس کے (صلہ میں) جووہ کرتے تھے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَمَّاAs for
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6فَلَهُمْthen for them
7جَنَّاتُ(are) Gardens
8الْمَأْوَى(of) Refuge
9نُزُلًا(as) hospitality
10بِمَاfor what
11كَانُواthey used (to)
12يَعْمَلُونَdo

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل