لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ السجدة (32) — آیت 16
تَتَجَافٰی جُنُوۡبُہُمۡ عَنِ الۡمَضَاجِعِ یَدۡعُوۡنَ رَبَّہُمۡ خَوۡفًا وَّ طَمَعًا ۫ وَّ مِمَّا رَزَقۡنٰہُمۡ یُنۡفِقُوۡنَ ﴿۱۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
تَتَجَافٰیجُنُوۡبُہُمۡعَنِ الۡمَضَاجِعِیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡخَوۡفًاوَّطَمَعًاوَّمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
الگ رہتے ہیںپہلو اُن کےبستروں سےوہ پکارتے ہیںاپنے رب کوخوفاور امید سےاور اس میں سے جورزق دیا ہم نے انہیںوہ خرچ کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
تَتَجَافٰیجُنُوۡبُہُمۡعَنِ الۡمَضَاجِعِیَدۡعُوۡنَرَبَّہُمۡخَوۡفًاوَّطَمَعًاوَّمِمَّارَزَقۡنٰہُمۡیُنۡفِقُوۡنَ
الگ رہتے ہیںپہلو ان کےبستروں سےوہ پکارتے ہیںاپنے رب کوخوفاور امید سےاور اس میں سے جورزق دیاہم نے ان کووہ خرچ کرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
تَتَجَافٰىجُنُوْبُهُمْعَنِالْمَضَاجِعِيَدْعُوْنَرَبَّهُمْخَوْفًاوَّطَمَعًا ۡوَّمِمَّارَزَقْنٰهُمْيُنْفِقُوْنَ
الگ رہتے ہیںان کے پہلوسےخوابگاہوں (بستروں)وہ پکارتے ہیںاپنا ربڈراور امیداور اس سے جوہم نے انہیں دیاوہ خرچ کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1تَتَجَافَىForsake
2جُنُوبُهُمْtheir sides
3عَنِfrom
4الْمَضَاجِعِ(their) beds
5يَدْعُونَthey call
6رَبَّهُمْtheir Lord
7خَوْفًا(in) fear
8وَطَمَعًاand hope
9وَمِمَّاand out of what
10رَزَقْنَاهُمْWe have provided them
11يُنْفِقُونَthey spend

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل