لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ السجدة (32) — آیت 11
قُلۡ یَتَوَفّٰىکُمۡ مَّلَکُ الۡمَوۡتِ الَّذِیۡ وُکِّلَ بِکُمۡ ثُمَّ اِلٰی رَبِّکُمۡ تُرۡجَعُوۡنَ ﴿٪۱۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیَتَوَفّٰىکُمۡمَّلَکُالۡمَوۡتِالَّذِیۡوُکِّلَبِکُمۡثُمَّاِلٰی رَبِّکُمۡتُرۡجَعُوۡنَ
کہہ دیجیےفوت کرے گا تمہیںفرشتہموت کاوہ جومقرر کیا گیاتم پرپھرطرف اپنے رب کےتم لوٹائے جاؤ گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
قُلۡیَتَوَفّٰىکُمۡمَّلَکُالۡمَوۡتِالَّذِیۡوُکِّلَبِکُمۡثُمَّاِلٰی رَبِّکُمۡتُرۡجَعُوۡنَ
آپ کہہ دیںقبض کرلے گا تمہیںفرشتہموت کاجومقررکیاگیا ہےتم پرپھراپنے رب کی طرفتم لوٹائے جاؤ گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
قُلْيَتَوَفّٰىكُمْمَّلَكُ الْمَوْتِالَّذِيْوُكِّلَبِكُمْثُمَّاِلٰى رَبِّكُمْتُرْجَعُوْنَ
فرما دیںتمہاری روح قبض کرتا ہےموت کا فرشتہوہ جو کہمقرر کیا گیا ہےتم پرپھرتم اپنے رب کی طرفلوٹائے جاؤ گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1قُلْSay
2يَتَوَفَّاكُمْWill take your soul
3مَلَكُ(the) Angel
4الْمَوْتِ(of) the death
5الَّذِيthe one who
6وُكِّلَhas been put in charge
7بِكُمْof you
8ثُمَّThen
9إِلَىto
10رَبِّكُمْyour Lord
11تُرْجَعُونَyou will be returned

یہ صفحہ اپنے دوست احباب کیساتھ شئیر کریں

فیس بک
وٹس اپ
ٹویٹر ایکس
ای میل