لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 32

وَ اِذَا غَشِیَہُمۡ مَّوۡجٌ کَالظُّلَلِ دَعَوُا اللّٰہَ مُخۡلِصِیۡنَ لَہُ الدِّیۡنَ ۬ۚ فَلَمَّا نَجّٰہُمۡ اِلَی الۡبَرِّ فَمِنۡہُمۡ مُّقۡتَصِدٌ ؕ وَ مَا یَجۡحَدُ بِاٰیٰتِنَاۤ اِلَّا کُلُّ خَتَّارٍ کَفُوۡرٍ ﴿۳۲﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاغَشِیَہُمۡمَّوۡجٌکَالظُّلَلِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَی الۡبَرِّفَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاکُلُّخَتَّارٍکَفُوۡرٍ
اور جبچھا جاتی ہے ان پرایک موجسائبانوں کی طرحوہ پکارتے ہیںاللہ کوخالص کرنے والے ہوکراس کے لیےدین کوتو جبوہ نجات دیتا ہے انہیںطرف خشکی کےتو ان میں سے بعضسیدھی راہ پر قائم رہنے والے ہیںاور نہیںانکار کرتاہماری آیات کامگرہربہت عہد شکنانتہائی ناشکرا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاغَشِیَہُمۡمَّوۡجٌکَالظُّلَلِدَعَوُااللّٰہَمُخۡلِصِیۡنَلَہُالدِّیۡنَفَلَمَّانَجّٰہُمۡاِلَیالۡبَرِّفَمِنۡہُمۡمُّقۡتَصِدٌوَمَایَجۡحَدُبِاٰیٰتِنَاۤاِلَّاکُلُّخَتَّارٍکَفُوۡرٍ
اور جبڈھانپ لیتی ہے انہیںایک موجسائبانوں جیسیوہ پکارتے ہیںاللہ تعالیٰ کوخالص کرنے والے ہو کراس کے لیےدین کوپھر جببچاکرلے آتاہے ان کوطرفخشکی کیتو ان میں سے کچھ ہیںسیدھے راستے پرقائم رہنے والےاور نہیںانکارکرتاہماری آیات کامگرہرنہایت عہد توڑنے والابے حد نا شکرا
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاغَشِيَهُمْمَّوْجٌكَالظُّلَلِدَعَوُا اللّٰهَمُخْلِصِيْنَلَهُ الدِّيْنَ ڬفَلَمَّانَجّٰىهُمْاِلَى الْبَرِّفَمِنْهُمْمُّقْتَصِدٌ ۭوَمَا يَجْحَدُبِاٰيٰتِنَآاِلَّاكُلُّخَتَّارٍكَفُوْرٍ
اور جبان پر چھا جاتی ہےموجسائبانوں کی طرحوہ اللہ کو پکارتے ہیںخالص کر کےاس کے لیے دین (عبادت)پھر جباس نے انہیں بچا لیاخشکی کی طرفتو ان میں کوئیمیانہ رواور انکار نہیں کرتاہماری آیتوں کاسوائےہرعہد شکنناشکرا
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2غَشِيَهُمْcovers them
3مَوْجٌa wave
4كَالظُّلَلِlike canopies
5دَعَوُاthey call
6اللَّهَAllah
7مُخْلِصِينَ(being) sincere
8لَهُto Him
9الدِّينَ(in) religion
10فَلَمَّاBut when
11نَجَّاهُمْHe delivers them
12إِلَىto
13الْبَرِّthe land
14فَمِنْهُمْthen among them
15مُقْتَصِدٌ(some are) moderate
16وَمَاAnd not
17يَجْحَدُdeny
18بِآيَاتِنَاOur Signs
19إِلَّاexcept
20كُلُّevery
21خَتَّارٍtraitor
22كَفُورٍungrateful