لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 29

اَلَمۡ تَرَ اَنَّ اللّٰہَ یُوۡلِجُ الَّیۡلَ فِی النَّہَارِ وَ یُوۡلِجُ النَّہَارَ فِی الَّیۡلِ وَ سَخَّرَ الشَّمۡسَ وَ الۡقَمَرَ ۫ کُلٌّ یَّجۡرِیۡۤ اِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّی وَّ اَنَّ اللّٰہَ بِمَا تَعۡمَلُوۡنَ خَبِیۡرٌ ﴿۲۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّیَّجۡرِیۡۤاِلٰۤی اَجَلٍ مُّسَمًّیوَّاَنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
کیا نہیںآپ نے دیکھابےشکاللہوہ داخل کرتا ہےرات کودن میںاور وہ داخل کرتا ہےدن کورات میںاور اس نے مسخر کر دیاسورجاور چاند کوہر یکچل رہا ہےایک مقرر وقت تکاور بےشکاللہاس سے جوتم عمل کرتے ہوخوب باخبر ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَلَمۡتَرَاَنَّاللّٰہَیُوۡلِجُالَّیۡلَفِی النَّہَارِوَیُوۡلِجُالنَّہَارَفِی الَّیۡلِوَسَخَّرَالشَّمۡسَوَالۡقَمَرَکُلٌّیَّجۡرِیۡۤاِلٰۤیاَجَلٍمُّسَمًّیوَّاَنَّاللّٰہَبِمَاتَعۡمَلُوۡنَخَبِیۡرٌ
کیا نہیںآپ نے دیکھایقیناًاللہ تعالیٰداخل کرتا ہےرات کودن میںاور داخل کرتا ہےدن کورات میںاور اس نے کام میں لگا دیا ہےسورج کواور چاند کوسبوہ چلتے ہیںتکایک مدتمقررہاور یقیناًاللہ تعالیٰاس سے جوتم عمل کرتے ہوباخبر ہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَلَمْ تَرَاَنَّ اللّٰهَيُوْ لِجُالَّيْلَفِي النَّهَارِوَيُوْ لِجُالنَّهَارَفِي الَّيْلِوَسَخَّرَالشَّمْسَوَالْقَمَرَ ۡكُلٌّيَّجْرِيْٓاِلٰٓىاَجَلٍمُّسَمًّىوَّاَنَّاللّٰهَبِمَا تَعْمَلُوْنَخَبِيْرٌ
کیا تو نے نہیں دیکھاکہ اللہداخل کرتا ہےراتدن میںاور داخل کرتا ہےدنرات میںاور اس نے مسخر کیاسورجاور چاندہر ایکچلتا رہے گاطرفمدتمقررہاور یہ کہاللہاس سے جو کچھ تم کرتے ہوخبردار
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَلَمْDo not?
2تَرَyou see
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يُولِجُcauses to enter
6اللَّيْلَthe night
7فِيinto
8النَّهَارِthe day
9وَيُولِجُand causes to enter
10النَّهَارَthe day
11فِيinto
12اللَّيْلِthe night
13وَسَخَّرَand has subjected
14الشَّمْسَthe sun
15وَالْقَمَرَand the moon
16كُلٌّeach
17يَجْرِيmoving
18إِلَىfor
19أَجَلٍa term
20مُسَمًّىappointed
21وَأَنَّand that
22اللَّهَAllah
23بِمَاof what
24تَعْمَلُونَyou do
25خَبِيرٌ(is) All-Aware