لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 26

لِلّٰہِ مَا فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ ؕ اِنَّ اللّٰہَ ہُوَ الۡغَنِیُّ الۡحَمِیۡدُ ﴿۲۶﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
اللہ ہی کے لیے ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور زمین میں ہےبےشکاللہوہی ہےبہت بےنیاز ہےخوب تعریف والا
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِلّٰہِمَافِی السَّمٰوٰتِوَالۡاَرۡضِاِنَّاللّٰہَہُوَالۡغَنِیُّالۡحَمِیۡدُ
اللہ تعالیٰ ہی کا ہےجو کچھآسمانوں میں ہےاور زمین میں ہےیقیناًاللہ تعالیٰوہبڑا بے نیاز ہےبے حد خوبیوں والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِلّٰهِمَافِي السَّمٰوٰتِوَالْاَرْضِ ۭاِنَّ اللّٰهَهُوَالْغَنِيُّالْحَمِيْدُ
اللہ کے لیےجو کچھآسمانوں میںاور زمینبیشک اللہوہبےنیازتعریفوں کے ساتھ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِلَّهِTo Allah (belongs)
2مَاwhatever
3فِي(is) in
4السَّمَاوَاتِthe heavens
5وَالْأَرْضِand the earth
6إِنَّIndeed
7اللَّهَAllah
8هُوَHe
9الْغَنِيُّ(is) Free of need
10الْحَمِيدُthe Praiseworthy