لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 24

نُمَتِّعُہُمۡ قَلِیۡلًا ثُمَّ نَضۡطَرُّہُمۡ اِلٰی عَذَابٍ غَلِیۡظٍ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
نُمَتِّعُہُمۡقَلِیۡلًاثُمَّنَضۡطَرُّہُمۡاِلٰی عَذَابٍغَلِیۡظٍ
ہم فائدہ دیں گے انہیںتھوڑا ساپھرہم مجبور کریں گے انہیںطرف عذابسخت کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
نُمَتِّعُہُمۡقَلِیۡلًاثُمَّنَضۡطَرُّہُمۡاِلٰیعَذَابٍغَلِیۡظٍ
ہم سامان دے رہے ہیں ان کوتھوڑاپھرہم مجبور کرکے لے جائیں گے ان کوطرفعذاب کیبہت سخت
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
نُمَتِّعُهُمْقَلِيْلًاثُمَّ نَضْطَرُّهُمْاِلٰىعَذَابٍغَلِيْظٍ
ہم انہیں فائدہ دیں گےتھوڑاپھر ہم انہیں کھینچ لائیں گےطرفعذابسخت
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1نُمَتِّعُهُمْWe grant them enjoyment
2قَلِيلًا(for) a little
3ثُمَّthen
4نَضْطَرُّهُمْWe will force them
5إِلَىto
6عَذَابٍa punishment
7غَلِيظٍsevere