لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ لقمان (31) — آیت 21

وَ اِذَا قِیۡلَ لَہُمُ اتَّبِعُوۡا مَاۤ اَنۡزَلَ اللّٰہُ قَالُوۡا بَلۡ نَتَّبِعُ مَا وَجَدۡنَا عَلَیۡہِ اٰبَآءَنَا ؕ اَوَ لَوۡ کَانَ الشَّیۡطٰنُ یَدۡعُوۡہُمۡ اِلٰی عَذَابِ السَّعِیۡرِ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمُاتَّبِعُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡابَلۡنَتَّبِعُمَاوَجَدۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَالشَّیۡطٰنُیَدۡعُوۡہُمۡاِلٰی عَذَابِالسَّعِیۡرِ
اور جبکہا جاتا ہےانہیںپیروی کرواس کی جونازل کیااللہ نےوہ کہتے ہیںبلکہہم پیروی کریں گےاس کی جوپایا ہم نےاس پراپنے آباؤ اجداد کوکیا بھلا اگرہوشیطانوہ بلاتا انہیںطرف عذاب کےبھڑکتی ہوئی آگ کے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَاِذَاقِیۡلَلَہُمُاتَّبِعُوۡامَاۤاَنۡزَلَاللّٰہُقَالُوۡابَلۡنَتَّبِعُمَاوَجَدۡنَاعَلَیۡہِاٰبَآءَنَااَوَلَوۡکَانَالشَّیۡطٰنُیَدۡعُوۡہُمۡاِلٰیعَذَابِالسَّعِیۡرِ
اور جبکہاجاتاہےان سےتم پیروی کرواس کی جونازل کیااللہ تعالیٰ نےوہ کہتے ہیںبلکہہم پیروی کریں گےاس کی جوپایا ہم نےاس پراپنے باپ دادا کواور کیااگرچہہوشیطانبلارہاہو ان کوطرفعذاب کیبھڑکتی ہوئی آگ کے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَاِذَاقِيْلَلَهُمُاتَّبِعُوْامَآ اَنْزَلَاللّٰهُقَالُوْابَلْ نَتَّبِعُمَا وَجَدْنَاعَلَيْهِاٰبَآءَنَا ۭاَوَلَوْكَانَالشَّيْطٰنُيَدْعُوْهُمْاِلٰىعَذَابِالسَّعِيْرِ
اور جبکہا جائےان سےتم پیروی کروجو نازل کیااللہوہ کہتے ہیںبلکہ ہم پیروی کریں گےجو ہم نے پایااس پراپنے باپ داداکیا اگرہوشیطانان کو بلاتاطرفعذابدوزخ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَإِذَاAnd when
2قِيلَit is said
3لَهُمُto them
4اتَّبِعُواFollow
5مَاwhat
6أَنْزَلَ(has) revealed
7اللَّهُAllah
8قَالُواthey say
9بَلْNay
10نَتَّبِعُwe will follow
11مَاwhat
12وَجَدْنَاwe found
13عَلَيْهِon it
14آبَاءَنَاour forefathers
15أَوَلَوْEven if?
16كَانَwas
17الشَّيْطَانُShaitaan
18يَدْعُوهُمْ(to) call them
19إِلَىto
20عَذَابِ(the) punishment
21السَّعِيرِ(of) the Blaze!