لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 60

فَاصۡبِرۡ اِنَّ وَعۡدَ اللّٰہِ حَقٌّ وَّ لَا یَسۡتَخِفَّنَّکَ الَّذِیۡنَ لَا یُوۡقِنُوۡنَ ﴿٪۶۰﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَاصۡبِرۡاِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّوَّلَایَسۡتَخِفَّنَّکَالَّذِیۡنَلَایُوۡقِنُوۡنَ
پس صبر کیجیےبےشکوعدہاللہ کاسچا ہےاور ہر گز نہ ہلکا پائیں آپ کووہ لوگ جونہیں وہ یقین رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَاصۡبِرۡاِنَّوَعۡدَاللّٰہِحَقٌّوَّلَایَسۡتَخِفَّنَّکَالَّذِیۡنَلَایُوۡقِنُوۡنَ
پس آپ صبرکریںیقیناًوعدہاللہ تعالیٰ کاسچاہےاور ہرگز نہ ہلکا پائیں آپ کوجو لوگنہیں یقین رکھتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَاصْبِرْاِنَّوَعْدَ اللّٰهِحَقٌّوَّلَا يَسْتَخِفَّنَّكَالَّذِيْنَلَا يُوْقِنُوْنَ
پس آپ صبر کریںبیشکاللہ کا وعدہسچااور وہ ہرگز (کسی طور) سبک نہ کردیں گے آپ کوجو لوگیقین نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَاصْبِرْSo be patient
2إِنَّIndeed
3وَعْدَ(the) Promise
4اللَّهِ(of) Allah
5حَقٌّ(is) true
6وَلَاAnd (let) not
7يَسْتَخِفَّنَّكَtake you in light estimation
8الَّذِينَthose who
9لَا(are) not
10يُوقِنُونَcertain in faith