لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 59

کَذٰلِکَ یَطۡبَعُ اللّٰہُ عَلٰی قُلُوۡبِ الَّذِیۡنَ لَا یَعۡلَمُوۡنَ ﴿۵۹﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَیَطۡبَعُاللّٰہُعَلٰی قُلُوۡبِالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
اسی طرحمہر لگا دیتا ہےاللہدلوں پران لوگوں کے جونہیں وہ علم رکھتے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
کَذٰلِکَیَطۡبَعُاللّٰہُعَلٰیقُلُوۡبِالَّذِیۡنَلَایَعۡلَمُوۡنَ
اسی طرحمہرلگادیتاہےاللہ تعالیٰاوپردلوں کےان لوگوں کے جونہیں جانتے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
كَذٰلِكَيَطْبَعُ اللّٰهُعَلٰيقُلُوْبِالَّذِيْنَلَا يَعْلَمُوْنَ
اسی طرحاللہ مہر لگا دیتا ہےپردل (جمع)جو لوگسمجھ نہیں رکھتے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1كَذَلِكَThus
2يَطْبَعُlet a seal
3اللَّهُAllah
4عَلَى[on]
5قُلُوبِ(the) hearts
6الَّذِينَ(of) those who
7لَا(do) not
8يَعْلَمُونَknow