لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 5

بِنَصۡرِ اللّٰہِ ؕ یَنۡصُرُ مَنۡ یَّشَآءُ ؕ وَ ہُوَ الۡعَزِیۡزُ الرَّحِیۡمُ ۙ﴿۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
بِنَصۡرِاللّٰہِیَنۡصُرُمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡعَزِیۡزُالرَّحِیۡمُ
مدد سےاللہ کیوہ مدد کرتا ہےجس کیوہ چاہتا ہےاور وہبہت زبردست ہےبہت رحم کرنے والا ہے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
بِنَصۡرِ اللّٰہِیَنۡصُرُمَنۡیَّشَآءُوَہُوَالۡعَزِیۡزُالرَّحِیۡمُ
اللہ تعالیٰ کی مددسےوہ مددکرتاہےجس کیوہ چاہتاہےاور وہسب پرغالبنہایت رحم والاہے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
بِنَصْرِ اللّٰهِ ۭيَنْصُرُمَنْ يَّشَآءُ ۭوَهُوَالْعَزِيْزُالرَّحِيْمُ
اللہ کی مدد سےوہ مدد دیتا ہےجس کو چاہتا ہےاور وہغالبنہایت مہربان
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1بِنَصْرِWith (the) help
2اللَّهِ(of) Allah
3يَنْصُرُHe helps
4مَنْwhom
5يَشَاءُHe wills
6وَهُوَAnd He
7الْعَزِيزُ(is) the All-Mighty
8الرَّحِيمُthe Most Merciful