لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 45

لِیَجۡزِیَ الَّذِیۡنَ اٰمَنُوۡا وَ عَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ مِنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّہٗ لَا یُحِبُّ الۡکٰفِرِیۡنَ ﴿۴۵﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِمِنۡ فَضۡلِہٖاِنَّہٗلَایُحِبُّالۡکٰفِرِیۡنَ
تا کہ وہ بدلہ لےان کو جوایمان لائےاور انہوں نے عمل کیےنیکاپنے فضل سےبےشک وہنہیں وہ پسند کرتاکافروں کو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِیَجۡزِیَالَّذِیۡنَاٰمَنُوۡاوَعَمِلُواالصّٰلِحٰتِمِنۡ فَضۡلِہٖاِنَّہٗلَایُحِبُّالۡکٰفِرِیۡنَ
تاکہ جزا دے(اللہ تعالیٰ)ان لوگوں کو جوایمان لائےاور جنہوں نے کیںنیکیاںاپنے فضل سےیقیناًوہنہیں محبت کرتاکافروں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِيَجْزِيَالَّذِيْنَ اٰمَنُوْاوَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِمِنْفَضْلِهٖ ۭاِنَّهٗلَا يُحِبُّالْكٰفِرِيْنَ
تاکہ جزا دے وہان لوگوں کو جو ایمان لائےاور انہوں نے اچھے عمل کیےسےاپنا فضلبیشک وہپسند نہیں کرتاکافر (جمع)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيَجْزِيَThat He may reward
2الَّذِينَthose who
3آمَنُواbelieve
4وَعَمِلُواand do
5الصَّالِحَاتِrighteous deeds
6مِنْ(out) of
7فَضْلِهِHis Bounty
8إِنَّهُIndeed He
9لَا(does) not
10يُحِبُّlike
11الْكَافِرِينَthe disbelievers