لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 41

ظَہَرَ الۡفَسَادُ فِی الۡبَرِّ وَ الۡبَحۡرِ بِمَا کَسَبَتۡ اَیۡدِی النَّاسِ لِیُذِیۡقَہُمۡ بَعۡضَ الَّذِیۡ عَمِلُوۡا لَعَلَّہُمۡ یَرۡجِعُوۡنَ ﴿۴۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
ظَہَرَالۡفَسَادُفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِبِمَاکَسَبَتۡاَیۡدِیالنَّاسِلِیُذِیۡقَہُمۡبَعۡضَالَّذِیۡعَمِلُوۡالَعَلَّہُمۡیَرۡجِعُوۡنَ
ظاہر ہو گیافسادخشکی میںاور سمندر میںبوجہ اس کے جوکمائی کیہاتھو ں نےلوگوں کےتا کہ وہ چکھائے انہیںبعض اس کاوہ جوانہوں نے عمل کیےتا کہ وہوہ لوٹ آئیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
ظَہَرَالۡفَسَادُفِی الۡبَرِّوَالۡبَحۡرِبِمَاکَسَبَتۡاَیۡدِی النَّاسِلِیُذِیۡقَہُمۡبَعۡضَالَّذِیۡعَمِلُوۡالَعَلَّہُمۡیَرۡجِعُوۡنَ
برپا ہو گیافسادخشکی میںاور سمندر میںبوجہ اس کے جوکمایالوگوں کے ہاتھوں نےتاکہ وہ مزہ چکھائے ان کوبعضوہ جوانہوں نے عمل کیےتاکہ وہپلٹ آئیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
ظَهَرَالْفَسَادُفِي الْبَرِّوَالْبَحْرِبِمَاكَسَبَتْاَيْدِي النَّاسِلِيُذِيْقَهُمْبَعْضَالَّذِيْ عَمِلُوْالَعَلَّهُمْيَرْجِعُوْنَ
ظاہر ہوگیافسادخشکی میںاور دریا (تری)اس سے جوکمایالوگوں کے ہاتھتاکہ وہ انہیں (مزہ) چکھائےبعضانہوں نے کیا (اعمال)شاید وہباز آجائیں وہ
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1ظَهَرَHas appeared
2الْفَسَادُthe corruption
3فِيin
4الْبَرِّthe land
5وَالْبَحْرِand the sea
6بِمَاfor what
7كَسَبَتْhave earned
8أَيْدِي(the) hands
9النَّاسِ(of) people
10لِيُذِيقَهُمْso that He may let them taste
11بَعْضَa part
12الَّذِي(of) that which
13عَمِلُواthey have done
14لَعَلَّهُمْso that they may
15يَرْجِعُونَreturn