لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 37

اَوَ لَمۡ یَرَوۡا اَنَّ اللّٰہَ یَبۡسُطُ الرِّزۡقَ لِمَنۡ یَّشَآءُ وَ یَقۡدِرُ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یُّؤۡمِنُوۡنَ ﴿۳۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَرَوۡااَنَّاللّٰہَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
کیا بھلا نہیںانہوں نے دیکھابےشکاللہوہ پھیلاتا ہےرزق کوجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور وہ تنگ کرتا ہےبےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
اَوَلَمۡیَرَوۡااَنَّاللّٰہَیَبۡسُطُالرِّزۡقَلِمَنۡیَّشَآءُوَیَقۡدِرُاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیُّؤۡمِنُوۡنَ
اور کیانہیںانہوں نے دیکھایقیناًاللہ تعالیٰکشادہ کرتا ہےرزقجس کاوہ چاہتاہےاور وہ تنگ کرتاہےبے شکاس میںیقیناًنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو ایمان لاتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
اَوَلَمْ يَرَوْااَنَّ اللّٰهَيَبْسُطُالرِّزْقَلِمَنْيَّشَآءُوَيَقْدِر ُ ۭاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍ يُّؤْمِنُوْنَ
کیاانہوں نے نہیں دیکھاکہ اللہکشادہ کرتا ہےرزقجس کے لیےوہ چاہتا ہےاور تنگ کرتا ہےبیشکاس میںالبتہ نشانیاںان لوگوں کے لیے جو ایمان رکھتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1أَوَلَمْDo not?
2يَرَوْاthey see
3أَنَّthat
4اللَّهَAllah
5يَبْسُطُextends
6الرِّزْقَthe provision
7لِمَنْfor whom
8يَشَاءُHe wills
9وَيَقْدِرُand straitens (it)
10إِنَّIndeed
11فِيin
12ذَلِكَthat
13لَآيَاتٍsurely (are) Signs
14لِقَوْمٍfor a people
15يُؤْمِنُونَwho believe