لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 34

لِیَکۡفُرُوۡا بِمَاۤ اٰتَیۡنٰہُمۡ ؕ فَتَمَتَّعُوۡا ٝ فَسَوۡفَ تَعۡلَمُوۡنَ ﴿۳۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
لِیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاٰتَیۡنٰہُمۡفَتَمَتَّعُوۡافَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَ
تاکہ وہ ناشکری کریںاس کی جوعطا کیا ہم نے انہیںتو فائدے اٹھا لوپس عنقریبتم جان لو گے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
لِیَکۡفُرُوۡابِمَاۤاٰتَیۡنٰہُمۡفَتَمَتَّعُوۡافَسَوۡفَتَعۡلَمُوۡنَ
تاکہ وہ ناشکری کریںاس کی جو کچھدیاہم نے انہیںسو تم مزے اڑاؤکہ جلد ہیتم جان لو گے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
لِيَكْفُرُوْابِمَآ اٰتَيْنٰهُمْ ۭفَتَمَتَّعُوْا ۪فَسَوْفَتَعْلَمُوْنَ
کہ ناشکری کریںاس کی جو ہم نے انہیں دیاسو فائدہ اٹھا لو تمپھر عنقریبتم جان لو گے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1لِيَكْفُرُواSo as to deny
2بِمَا[in] what
3آتَيْنَاهُمْWe have granted them
4فَتَمَتَّعُواThen enjoy
5فَسَوْفَbut soon
6تَعْلَمُونَyou will know