لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 31

مُنِیۡبِیۡنَ اِلَیۡہِ وَ اتَّقُوۡہُ وَ اَقِیۡمُوا الصَّلٰوۃَ وَ لَا تَکُوۡنُوۡا مِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ ﴿ۙ۳۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
مُنِیۡبِیۡنَاِلَیۡہِوَاتَّقُوۡہُوَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَلَاتَکُوۡنُوۡامِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
رجوع کرنے والے(بنو)طرف اس کےاور ڈرو اس سےاور قائم کرونمازاور نہتم ہو جاؤمشرکوں میں سے
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
مُنِیۡبِیۡنَاِلَیۡہِوَاتَّقُوۡہُوَاَقِیۡمُواالصَّلٰوۃَوَلَاتَکُوۡنُوۡامِنَ الۡمُشۡرِکِیۡنَ
رجوع کرنے والےاس کی طرفاور ڈرو اس سےاور قائم کرونمازاور نہتم ہو جاؤمشرکوں میں سے
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
مُنِيْبِيْنَاِلَيْهِوَاتَّقُوْهُوَاَقِيْمُواالصَّلٰوةَوَلَا تَكُوْنُوْامِنَالْمُشْرِكِيْنَ
رجوع کرنے والےاس کی طرفاور تم ڈرو اس سےاور قائم رکھو تمنمازاور نہ ہو تمسےشرک کرنے والے
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1مُنِيبِينَTurning
2إِلَيْهِto Him
3وَاتَّقُوهُand fear Him
4وَأَقِيمُواand establish
5الصَّلَاةَthe prayer
6وَلَاand (do) not
7تَكُونُواbe
8مِنَof
9الْمُشْرِكِينَthe polytheists