لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 24

وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖ یُرِیۡکُمُ الۡبَرۡقَ خَوۡفًا وَّ طَمَعًا وَّ یُنَزِّلُ مِنَ السَّمَآءِ مَآءً فَیُحۡیٖ بِہِ الۡاَرۡضَ بَعۡدَ مَوۡتِہَا ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّعۡقِلُوۡنَ ﴿۲۴﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖیُرِیۡکُمُالۡبَرۡقَخَوۡفًاوَّطَمَعًاوَّیُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَیُحۡیٖبِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےکہ وہ دکھاتا ہے تمہیںبجلیخوفاور امید سےاور وہ اتارتا ہےآسمان سےپانیپھر وہ زندہ کرتا ہےساتھ اس کےزمین کوبعداس کی موت کےیقیناًاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو عقل رکھتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖیُرِیۡکُمُالۡبَرۡقَخَوۡفًاوَّطَمَعًاوَّیُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَیُحۡیٖبِہِالۡاَرۡضَبَعۡدَمَوۡتِہَااِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّعۡقِلُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سےوہ دکھاتا ہے تمہیںبجلیخوف سےاور امید سےاور وہ اتارتا ہےآسمان سےپانیپھروہ زندہ کرتاہےاس کے ساتھزمین کوبعداس کے مردہ ہو جانے کےبلاشبہاس میںیقیناً نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو سمجھتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْ اٰيٰتِهٖيُرِيْكُمُالْبَرْقَخَوْفًاوَّطَمَعًاوَّيُنَزِّلُمِنَ السَّمَآءِمَآءًفَيُحْيٖ بِهِالْاَرْضَبَعْدَ مَوْتِهَا ۭاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيَّعْقِلُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سےوہ دکھاتا ہے تمہیںبجلیخوفاور امید کے لیےاور وہ نازل کرتا ہےآسمان سےپانیپھر زندہ کرتا ہے اس سےزمیناس کے مرنے کے بعدبیشکاس میںالبتہ نشانیاںان لوگوں کے لیےعقل سے کام لیتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْAnd among
2آيَاتِهِHis Signs
3يُرِيكُمُHe shows you
4الْبَرْقَthe lightning
5خَوْفًا(causing) fear
6وَطَمَعًاand hope
7وَيُنَزِّلُand He sends down
8مِنَfrom
9السَّمَاءِthe sky
10مَاءًwater
11فَيُحْيِيand gives life
12بِهِtherewith
13الْأَرْضَ(to) the earth
14بَعْدَafter
15مَوْتِهَاits death
16إِنَّIndeed
17فِيin
18ذَلِكَthat
19لَآيَاتٍsurely (are) Signs
20لِقَوْمٍfor a people
21يَعْقِلُونَwho use intellect