لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 23

وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖ مَنَامُکُمۡ بِالَّیۡلِ وَ النَّہَارِ وَ ابۡتِغَآؤُکُمۡ مِّنۡ فَضۡلِہٖ ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّسۡمَعُوۡنَ ﴿۲۳﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖمَنَامُکُمۡبِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَابۡتِغَآؤُکُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّسۡمَعُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےسونا تمہاراراتاور دن کواور تلاش کرنا تمہارااس کے فضل سےیقیناًاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو سنتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖمَنَامُکُمۡبِالَّیۡلِوَالنَّہَارِوَابۡتِغَآؤُکُمۡمِّنۡ فَضۡلِہٖاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّسۡمَعُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےتمہاراسونارات کواور دن کواور تلاش کرنا تمہارااس کے فضل سےبلاشبہاس میںیقیناًنشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو سنتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْ اٰيٰتِهٖمَنَامُكُمْبِالَّيْلِوَالنَّهَارِوَابْتِغَآؤُكُمْمِّنْ فَضْلِهٖ ۭاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيَّسْمَعُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سےتمہارا سونارات میںاور دناور تمہارا تلاش کرنااس کے فضل سےبیشکاس میںالبتہ نشانیاںان لوگوں کے لیےوہ سنتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْAnd among
2آيَاتِهِHis Signs
3مَنَامُكُمْ(is) your sleep
4بِاللَّيْلِby night
5وَالنَّهَارِand the day
6وَابْتِغَاؤُكُمْ[and] your seeking
7مِنْof
8فَضْلِهِHis Bounty
9إِنَّIndeed
10فِيin
11ذَلِكَthat
12لَآيَاتٍsurely (are) Signs
13لِقَوْمٍfor a people
14يَسْمَعُونَwho listen