لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 21

وَ مِنۡ اٰیٰتِہٖۤ اَنۡ خَلَقَ لَکُمۡ مِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡ اَزۡوَاجًا لِّتَسۡکُنُوۡۤا اِلَیۡہَا وَ جَعَلَ بَیۡنَکُمۡ مَّوَدَّۃً وَّ رَحۡمَۃً ؕ اِنَّ فِیۡ ذٰلِکَ لَاٰیٰتٍ لِّقَوۡمٍ یَّتَفَکَّرُوۡنَ ﴿۲۱﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنۡخَلَقَلَکُمۡمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡاَزۡوَاجًالِّتَسۡکُنُوۡۤااِلَیۡہَاوَجَعَلَبَیۡنَکُمۡمَّوَدَّۃًوَّرَحۡمَۃًاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےکہاس نے پیدا کیےتمہارے لیےتمہارے نفسوں سےجوڑےتاکہ تم سکون پاؤان کی طرفاور اس نے ڈال دیدرمیان تمہارےمحبتاور رحمتبےشکاس میںالبتہ نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجو غورو فکر کرتے ہیں
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
وَمِنۡ اٰیٰتِہٖۤاَنۡخَلَقَلَکُمۡمِّنۡ اَنۡفُسِکُمۡاَزۡوَاجًالِّتَسۡکُنُوۡۤااِلَیۡہَاوَجَعَلَبَیۡنَکُمۡمَّوَدَّۃًوَّرَحۡمَۃًاِنَّفِیۡ ذٰلِکَلَاٰیٰتٍلِّقَوۡمٍیَّتَفَکَّرُوۡنَ
اور اس کی نشانیوں میں سے ہےیہ کہاس نے پیدا کیںتمہارے لیےتمہاری جنس سےبیویاںتاکہ تم سکون حاصل کروان کی طرفاور اس نے رکھ دیدرمیان تمہارےمحبتاور رحمتبلاشبہاس میںیقیناًبہت سی نشانیاں ہیںان لوگوں کے لیےجوغوروفکرکرتے ہیں
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
وَمِنْ اٰيٰتِهٖٓاَنْخَلَقَلَكُمْمِّنْ اَنْفُسِكُمْاَزْوَاجًالِّتَسْكُنُوْٓااِلَيْهَاوَجَعَلَبَيْنَكُمْمَّوَدَّةًوَّرَحْمَةً ۭاِنَّفِيْ ذٰلِكَلَاٰيٰتٍلِّقَوْمٍيَّتَفَكَّرُوْنَ
اور اس کی نشانیوں سےکہاس نے پیدا کیاتمہارے لیےتمہاری جنس سےجوڑےتاکہ تم سکون حاصل کروان کی طرف (پاس)او اس نے کیاتمہارے درمیانمحبتاور مہربانیبیشکاس میںالبتہ نشانیاںان لوگوں کے لیےوہ (غورو) فکر کرتے ہیں
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1وَمِنْAnd among
2آيَاتِهِHis Signs
3أَنْ(is) that
4خَلَقَHe created
5لَكُمْfor you
6مِنْfrom
7أَنْفُسِكُمْyourselves
8أَزْوَاجًاmates
9لِتَسْكُنُواthat you may find tranquility
10إِلَيْهَاin them
11وَجَعَلَand He placed
12بَيْنَكُمْbetween you
13مَوَدَّةًlove
14وَرَحْمَةًand mercy
15إِنَّIndeed
16فِيin
17ذَلِكَthat
18لَآيَاتٍsurely (are) Signs
19لِقَوْمٍfor a people
20يَتَفَكَّرُونَwho reflect