لفظ بہ لفظ اُردو + انگریزی ترجمہ — سورۃ الروم (30) — آیت 17

فَسُبۡحٰنَ اللّٰہِ حِیۡنَ تُمۡسُوۡنَ وَ حِیۡنَ تُصۡبِحُوۡنَ ﴿۱۷﴾
ڈاکٹر فرحت ہاشمی حفظها الله
فَسُبۡحٰنَاللّٰہِحِیۡنَتُمۡسُوۡنَوَحِیۡنَتُصۡبِحُوۡنَ
پس تسبیح ہےاللہ کیجبتم شام کرتے ہواور جبتم صبح کرتے ہو
ڈاکٹر نگہت ہاشمی حفظها الله
فَسُبۡحٰنَاللّٰہِحِیۡنَتُمۡسُوۡنَوَحِیۡنَتُصۡبِحُوۡنَ
پس تسبیح ہےاللہ تعالیٰ کیجبتم شام کرواور جبتم صبح کرو
حافظ نذر احمد حفظہ اللہ
فَسُبْحٰنَاللّٰهِحِيْنَتُمْسُوْنَوَحِيْنَتُصْبِحُوْنَ
پس پاکیزگی (بیان کرو)اللہجبتم شام کرو (شام کے وقت)اور جبتم صبح کرو (صبح کے وقت)
لفظ بہ لفظ — انگریزی ترجمہ
#
لفظ
انگریزی ترجمہ
1فَسُبْحَانَSo glory be to
2اللَّهِAllah
3حِينَwhen
4تُمْسُونَyou reach the evening
5وَحِينَand when
6تُصْبِحُونَyou reach the morning